بھارتی اداکارہ زریں خان کی والدہ انتقال کرگئیں
- 08 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- انٹرٹینمنٹ, ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین
بالی ووڈ اداکارہ زریں خان کی والدہ پروین خان 65 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد ممبئی میں انتقال کر گئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروین خان گزشتہ کافی عرصے سے صحت کے مسائل کا شکار تھیں اور ان کی طبیعت مسلسل خراب رہنے کے باعث اعضا نے کام کرنا بند کردیا، جس کے نتیجے میں ان کا انتقال ہوا۔
فیصل قریشی کا ’ستارۂ امتیاز‘ نہ ملنے پر طنزیہ بیان
اداکارہ کی ٹیم کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ زریں خان کی والدہ 8 اپریل 2026 کو پر سکون انداز میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ بیان کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ ورسووا، ممبئی میں ادا کی گئی، جس میں قریبی اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ زریں خان نے حالیہ عرصے میں اپنی والدہ کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی تھی۔ اداکارہ نے اس مشکل گھڑی میں مداحوں اور خیر خواہوں کی جانب سے ملنے والی نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا تھا۔
View this post on Instagram
جیجی حدید نے ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر خاموشی توڑ دی
زریں خان نے 2010 میں فلم ویر کے ذریعے بالی ووڈ میں اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا اور اس کے بعد متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اس افسوسناک خبر کے بعد شوبز حلقوں اور مداحوں کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے اور وہ مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
متعلقہ پوسٹس
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان
- 08 اپریل, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- 08 اپریل, 2026
ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
- 08 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان
- 08 اپریل, 2026
اطلاق ضروری خدمات فراہم کرنے والے اداروں پر نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری
ایران کو اسلحہ دینے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ
- 08 اپریل, 2026
امریکا کا سخت انتباہ، ایران کی فوجی معاونت کرنے والوں کیلئے معاشی پابندیوں کا اعلان
امریکا، ایران سیز فائر عالمی استحکام کی جانب اہم پیش رفت ہے، نواز شریف
- 08 اپریل, 2026
وزیراعظم کی سفارتی کاوشیں قابل تحسین، پاکستان نے بڑے بحران کو ٹالنے میں کلیدی کردارادا…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- 08 اپریل, 2026
جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 13 سے 15 فیصد…
جس جنگ سے ہم بچ رہے تھے، اسی میں فاتح ٹھہرے، صدارتی مشیر یو اے ای
- 08 اپریل, 2026
"عرب امارات کی قوت، لچک اور ثابت قدمی نے ملک کے ترقیاتی ماڈل کو مزید…
ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
- 08 اپریل, 2026
وارنر کے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے مبینہ واقعے سے آگاہ ہیں ، چارجز…
شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مسعود پزشکیان نے مذاکرات کی دعوت قبول کر لی
- 08 اپریل, 2026
وزیراعظم نے ایرانی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کو سراہاجنہوں نے جنگ بندی پر…
کراچی اور خیرپور میں خطرناک بیماری پھیل گئی ، متعدد افراد جاں بحق
- 08 اپریل, 2026
بیماری کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت متحرک ہو گیا
پینے کے پانی سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ، اہم تحقیق سامنے آ گئی
- 08 اپریل, 2026
وسیع پیمانے پر متاثرہ آبادیوں میں یہ اضافہ عوامی صحت کے لیے ۔۔۔۔۔
تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنیکی اجازت نہیں ملی
- 08 اپریل, 2026
لیاقت باغ جلسہ گاہ نہیں تفریحی پارک ہے، جلسوں سے پھول پودے متاثر ہوتے ہیں،…
مودی نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے کے بجائے بھارت کو اکیلا کر دیا ، بھارتی تجزیہ کار
- 08 اپریل, 2026
جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان کو امریکا اورایران کا اعتماد پہلے ہی حاصل تھا، اشوک…
سلمان خان کی پھٹے ہوئے جوتوں میں ویڈیو وائرل، قیمت نے سب کو حیران کردیا
- 08 اپریل, 2026
یہ جوتے عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی کلیکشن کا حصہ ہیں