تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنیکی اجازت نہیں ملی
- 08 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- پاکستان, تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز
ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 9 اپریل کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے این او سی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے اس فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس سے پی ٹی آئی راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری عاقل خان کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سیکیورٹی خدشات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
سرکار پر ابھی سے خوف کے سائے طاری۔
پاکستان تحریک انصاف کا راولپنڈی لیاقت باغ جلسہ کے ،ملک پر مسلط عسکری حکومت جو جمہوریت سے خوفزدہ ہے ۔رستے بند کرنے شروع کر دئیے
راولپنڈی راجہ بازار فوارہ چوک میں ابھی سے کنتینیر جمع کیا جارہے ہیں۔#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی pic.twitter.com/Kau8vIwsHX— PTI Central Punjab (@PTIOfficialCP) April 8, 2026
انتظامیہ کا موقف ہے کہ موجودہ حالات میں کسی بھی عوامی اجتماع کے شرکا کی جان و مال کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ مزید برآں، شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے اور حکومتی کفایت شعاری پالیسی کے باعث لیاقت باغ جیسے حساس مقام پر سیکیورٹی کے لیے بڑے پیمانے پر وسائل کی تعیناتی ممکن نہیں۔
لیاقت باغ کے نگران ادارے پی ایچ اے نے بھی اس اجتماع کی مخالفت کی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ لیاقت باغ اب سیاسی جلسہ گاہ کے بجائے ایک تفریحی پارک کی حیثیت رکھتا ہے، جہاں عوامی اجتماعات سے پودوں اور تزئین و آرائش کو نقصان پہنچتا ہے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے انتظامیہ کے اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن سیاسی اجتماع ان کا بنیادی آئینی حق ہے جسے دبایا جا رہا ہے۔
متعلقہ پوسٹس
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان
- 08 اپریل, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- 08 اپریل, 2026
ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
- 08 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان
- 08 اپریل, 2026
اطلاق ضروری خدمات فراہم کرنے والے اداروں پر نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری
ایران کو اسلحہ دینے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ
- 08 اپریل, 2026
امریکا کا سخت انتباہ، ایران کی فوجی معاونت کرنے والوں کیلئے معاشی پابندیوں کا اعلان
امریکا، ایران سیز فائر عالمی استحکام کی جانب اہم پیش رفت ہے، نواز شریف
- 08 اپریل, 2026
وزیراعظم کی سفارتی کاوشیں قابل تحسین، پاکستان نے بڑے بحران کو ٹالنے میں کلیدی کردارادا…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- 08 اپریل, 2026
جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 13 سے 15 فیصد…
جس جنگ سے ہم بچ رہے تھے، اسی میں فاتح ٹھہرے، صدارتی مشیر یو اے ای
- 08 اپریل, 2026
"عرب امارات کی قوت، لچک اور ثابت قدمی نے ملک کے ترقیاتی ماڈل کو مزید…
ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
- 08 اپریل, 2026
وارنر کے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے مبینہ واقعے سے آگاہ ہیں ، چارجز…
شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مسعود پزشکیان نے مذاکرات کی دعوت قبول کر لی
- 08 اپریل, 2026
وزیراعظم نے ایرانی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کو سراہاجنہوں نے جنگ بندی پر…
کراچی اور خیرپور میں خطرناک بیماری پھیل گئی ، متعدد افراد جاں بحق
- 08 اپریل, 2026
بیماری کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت متحرک ہو گیا
پینے کے پانی سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ، اہم تحقیق سامنے آ گئی
- 08 اپریل, 2026
وسیع پیمانے پر متاثرہ آبادیوں میں یہ اضافہ عوامی صحت کے لیے ۔۔۔۔۔
مودی نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے کے بجائے بھارت کو اکیلا کر دیا ، بھارتی تجزیہ کار
- 08 اپریل, 2026
جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان کو امریکا اورایران کا اعتماد پہلے ہی حاصل تھا، اشوک…
سلمان خان کی پھٹے ہوئے جوتوں میں ویڈیو وائرل، قیمت نے سب کو حیران کردیا
- 08 اپریل, 2026
یہ جوتے عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی کلیکشن کا حصہ ہیں
سعودی عرب کا ایران امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کا معترف
- 08 اپریل, 2026
یہ پیش رفت خطے میں کشیدگی کم کرنے اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے…