پینے کے پانی سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ، اہم تحقیق سامنے آ گئی
- 08 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین, صحت
پینے کے صاف پانی کو صحت کی ضمانت سمجھا جاتا ہے، تاہم ایک نئی تحقیق نے اس تصور کو چیلنج کر دیا ہے۔
بین الاقوامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق پینے کے پانی میں موجود نمکیات انسانی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہیں اور ہائی بلڈ پریشر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہیں، جس نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
پاؤں میں یہ 5 علامات نظر انداز نہ کریں
تحقیق کے مطابق 27 مختلف آبادیوں پر کیے گئے مطالعات کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا، جن میں امریکہ، بنگلہ دیش، ویت نام، کینیا، آسٹریلیا، اسرائیل اور یورپی ممالک شامل تھے۔
تحقیق کے نتائج سے معلوم ہوا کہ جن افراد نے زیادہ نمکین پانی استعمال کیا، ان میں سسٹولک بلڈ پریشر (اوپر والا نمبر) اوسطاً 3.2 ملی میٹر مرکری جبکہ ڈائسٹولک بلڈ پریشر (نیچے والا نمبر) تقریباً 2.8 ملی میٹر مرکری زیادہ پایا گیا۔ اسی طرح ان افراد میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ تقریباً 26 فیصد تک بڑھا ہوا دیکھا گیا۔
ماہرین کے مطابق اگرچہ انفرادی سطح پر یہ فرق معمولی محسوس ہو سکتا ہے، تاہم وسیع پیمانے پر متاثرہ آبادیوں میں یہ اضافہ عوامی صحت کے لیے اہم نتائج کا سبب بن سکتا ہے۔
گرمیوں میں ناک سے خون آنا: عام مسئلہ یا خطرے کی علامت؟
تحقیق میں اس امر پر بھی زور دیا گیا ہے کہ پینے کے پانی کے معیار، خصوصاً اس میں موجود نمکیات کی سطح پر نظر رکھنا ضروری ہے، تاکہ بلند فشارِ خون سمیت دیگر صحت کے مسائل کے خطرات کو کم کیا جا سکے۔
متعلقہ پوسٹس
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان
- 08 اپریل, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- 08 اپریل, 2026
ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
- 08 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان
- 08 اپریل, 2026
اطلاق ضروری خدمات فراہم کرنے والے اداروں پر نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری
ایران کو اسلحہ دینے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ
- 08 اپریل, 2026
امریکا کا سخت انتباہ، ایران کی فوجی معاونت کرنے والوں کیلئے معاشی پابندیوں کا اعلان
امریکا، ایران سیز فائر عالمی استحکام کی جانب اہم پیش رفت ہے، نواز شریف
- 08 اپریل, 2026
وزیراعظم کی سفارتی کاوشیں قابل تحسین، پاکستان نے بڑے بحران کو ٹالنے میں کلیدی کردارادا…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- 08 اپریل, 2026
جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 13 سے 15 فیصد…
جس جنگ سے ہم بچ رہے تھے، اسی میں فاتح ٹھہرے، صدارتی مشیر یو اے ای
- 08 اپریل, 2026
"عرب امارات کی قوت، لچک اور ثابت قدمی نے ملک کے ترقیاتی ماڈل کو مزید…
ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
- 08 اپریل, 2026
وارنر کے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے مبینہ واقعے سے آگاہ ہیں ، چارجز…
شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مسعود پزشکیان نے مذاکرات کی دعوت قبول کر لی
- 08 اپریل, 2026
وزیراعظم نے ایرانی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کو سراہاجنہوں نے جنگ بندی پر…
کراچی اور خیرپور میں خطرناک بیماری پھیل گئی ، متعدد افراد جاں بحق
- 08 اپریل, 2026
بیماری کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت متحرک ہو گیا
تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنیکی اجازت نہیں ملی
- 08 اپریل, 2026
لیاقت باغ جلسہ گاہ نہیں تفریحی پارک ہے، جلسوں سے پھول پودے متاثر ہوتے ہیں،…
مودی نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے کے بجائے بھارت کو اکیلا کر دیا ، بھارتی تجزیہ کار
- 08 اپریل, 2026
جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان کو امریکا اورایران کا اعتماد پہلے ہی حاصل تھا، اشوک…
سلمان خان کی پھٹے ہوئے جوتوں میں ویڈیو وائرل، قیمت نے سب کو حیران کردیا
- 08 اپریل, 2026
یہ جوتے عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی کلیکشن کا حصہ ہیں
سعودی عرب کا ایران امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کا معترف
- 08 اپریل, 2026
یہ پیش رفت خطے میں کشیدگی کم کرنے اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے…