فیصل قریشی کا ’ستارۂ امتیاز‘ نہ ملنے پر طنزیہ بیان

فیصل قریشی کا ’ستارۂ امتیاز‘ نہ ملنے پر طنزیہ بیان

پاکستان کے سینئر اداکار فیصل قریشی نے 33 سالہ طویل فنی سفر کے باوجود صدارتی اعزاز ستارۂ امتیاز نہ ملنے پر پہلی بار کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔

فیصل قریشی نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ان کا نام ستارۂ امتیاز کے لیے دو مرتبہ بھجوایا گیا، تاہم دونوں مواقع پر انہیں نظر انداز کر دیا گیا۔

تنقید کرنے والے صارف کو ہانیہ عامر کا دلچسپ و مزاحیہ جواب وائرل

انہوں نے اس صورتحال پر حیرت اور مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے شوبز انڈسٹری میں خدمات انجام دے رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود انہیں تاحال اس اعزاز سے نہیں نوازا گیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

اداکار نے گفتگو میں ہلکے پھلکے انداز میں کہا کہ وہ بطور احتجاج کسی “امتیاز” نامی مقام پر کھڑے ہو کر کریں گے کہ وہ موجود ہیں، مگر انہیں کوئی “ستارہ” نہیں ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی کے ساتھ بھی دیکھتے ہیں اور یہ سوال ان کے ذہن میں بارہا آتا ہے کہ آخر انہیں کیوں نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

عالیہ بھٹ کو میزبانی کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل

فیصل قریشی نے واضح کیا کہ ان کا کسی سیاسی جماعت یا شخصیت سے کوئی تعلق نہیں، وہ صرف اپنے کام کی بنیاد پر پہچانے جاتے ہیں۔ ان کے مطابق اگر انہیں یہ اعزاز دیا جاتا ہے تو وہ اسے اعزاز سمجھتے ہوئے ضرور قبول کریں گے۔

اداکار نے مزید بتایا کہ ان کے مداح بھی مسلسل ان کے حق میں آواز اٹھاتے رہے ہیں اور متعدد افراد نے متعلقہ حکام کو درخواستیں اور ای میلز بھی ارسال کیں۔

سوشل میڈیا پر بھی صارفین کی بڑی تعداد نے فیصل قریشی کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی طویل اور شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں قومی اعزاز سے نوازا جانا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان
  • 08 اپریل, 2026

اطلاق ضروری خدمات فراہم کرنے والے اداروں پر نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

ایران کو اسلحہ دینے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ
ایران کو اسلحہ دینے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ
  • 08 اپریل, 2026

امریکا کا سخت انتباہ، ایران کی فوجی معاونت کرنے والوں کیلئے معاشی پابندیوں کا اعلان

امریکا، ایران سیز فائر عالمی استحکام کی جانب اہم پیش رفت ہے، نواز شریف
امریکا، ایران سیز فائر عالمی استحکام کی جانب اہم پیش رفت ہے، نواز شریف
  • 08 اپریل, 2026

وزیراعظم کی سفارتی کاوشیں قابل تحسین، پاکستان نے بڑے بحران کو ٹالنے میں کلیدی کردارادا…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
  • 08 اپریل, 2026

جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 13 سے 15 فیصد…

جس جنگ سے ہم بچ رہے تھے، اسی میں فاتح ٹھہرے، صدارتی مشیر یو اے ای
جس جنگ سے ہم بچ رہے تھے، اسی میں فاتح ٹھہرے، صدارتی مشیر یو اے ای
  • 08 اپریل, 2026

"عرب امارات کی قوت، لچک اور ثابت قدمی نے ملک کے ترقیاتی ماڈل کو مزید…

ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا اہم بیان آ گیا
  • 08 اپریل, 2026

وارنر کے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے مبینہ واقعے سے آگاہ ہیں ، چارجز…

شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مسعود پزشکیان نے مذاکرات کی دعوت قبول کر لی
شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، مسعود پزشکیان نے مذاکرات کی دعوت قبول کر لی
  • 08 اپریل, 2026

وزیراعظم نے ایرانی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کو سراہاجنہوں نے جنگ بندی پر…

کراچی اور خیرپور میں خطرناک بیماری پھیل گئی ، متعدد افراد جاں بحق
کراچی اور خیرپور میں خطرناک بیماری پھیل گئی ، متعدد افراد جاں بحق
  • 08 اپریل, 2026

بیماری کی روک تھام کیلئے محکمہ صحت متحرک ہو گیا

پینے کے پانی سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ، اہم تحقیق سامنے آ گئی
پینے کے پانی سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ، اہم تحقیق سامنے آ گئی
  • 08 اپریل, 2026

وسیع پیمانے پر متاثرہ آبادیوں میں یہ اضافہ عوامی صحت کے لیے ۔۔۔۔۔

تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنیکی اجازت نہیں ملی
تحریک انصاف کو لیاقت باغ میں جلسہ کرنیکی اجازت نہیں ملی
  • 08 اپریل, 2026

لیاقت باغ جلسہ گاہ نہیں تفریحی پارک ہے، جلسوں سے پھول پودے متاثر ہوتے ہیں،…

مودی نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے کے بجائے بھارت کو اکیلا کر دیا ، بھارتی تجزیہ کار
مودی نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے کے بجائے بھارت کو اکیلا کر دیا ، بھارتی تجزیہ کار
  • 08 اپریل, 2026

جنگ بندی مذاکرات کیلئے پاکستان کو امریکا اورایران کا اعتماد پہلے ہی حاصل تھا، اشوک…

سلمان خان کی پھٹے ہوئے جوتوں میں ویڈیو وائرل، قیمت نے سب کو حیران کردیا
سلمان خان کی پھٹے ہوئے جوتوں میں ویڈیو وائرل، قیمت نے سب کو حیران کردیا
  • 08 اپریل, 2026

یہ جوتے عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی کلیکشن کا حصہ ہیں