چاند کی جانب انسان کی تاریخی واپسی، 50 سال بعد نئی خلائی دوڑ کا آغاز
واشنگٹن، امریکی خلائی ادارہ ناسا نے اعلان کیا ہے کہ تقریباً 50 سال بعد انسان کو دوبارہ چاند پر بھیجنے کا تاریخی عمل شروع ہو رہا ہے، جس کے تحت Artemis II مشن 2026 میں لانچ کیا جائے گا۔
اس مشن میں چار خلا باز شامل ہوں گے جو چاند کے گرد پرواز کریں گے، تاہم وہ چاند کی سطح پر لینڈ نہیں کریں گے۔
ناسا حکام کے مطابق یہ مشن 1972 کے بعد پہلا موقع ہوگا جب انسان چاند کے اتنے قریب جائے گا اس سے قبل Apollo مشنز کے دوران آخری بار خلا باز چاند پراترے تھے۔
سازگار کمپنی نے ہائبرڈ ایس یو وی متعارف کرنیکا اعلان کر دیا
Artemis II دراصل ایک اہم آزمائشی مرحلہ ہے جس کا مقصد مستقبل میں چاند پر انسانی لینڈنگ کی تیاری کرنا ہے۔
منصوبے کے اگلے مرحلے Artemis III میں خلا بازوں کو چاند کی سطح پر اتارا جائے گا اوراس مشن کی تکمیل 2027 یا 2028 میں متوقع ہے اس کے ذریعے چاند پرمستقل انسانی موجودگی کی راہ بھی ہموار کی جائے گی۔
دوسری جانب چین بھی اس نئی خلائی دوڑ میں بھرپورانداز میں شریک ہے اوراس نے 2030 تک اپنے خلا بازوں کو چاند پر اتارنے کا ہدف مقررکیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مقابلہ نہ صرف سائنسی ترقی کو تیز کرے گا بلکہ مستقبل میں چاند کو انسانی تحقیق اور رہائش کے لیے ایک نئے مرکز میں تبدیل کرسکتا ہے۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…