فاسٹ گیند کے خطرے سے بچاؤ کیلئے کین ولیمسن نے نیا برانڈ متعارف کرا دیا
- 12 مارچ, 2026
- ویب ڈیسک
- ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین, کرکٹ, کھیل
نیوزی لینڈ کے اسٹار بلے باز کین ولیمسن نے کرکٹ کھلاڑیوں کے تحفظ کیلئے ایک نئی کاروباری لائن متعارف کرا دی ہے، جس میں بلے بازوں کیلئے خاص حفاظتی سامان شامل ہے۔
کین ولیمسن نے ایک بیان میں بتایا کہ 2012 میں جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کی ایک تیز گیند ان کے حفاظتی سامان سے ٹکرائی جس سے وہ ٹوٹ گیا اور انہیں شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔
ان کے مطابق اسی واقعے نے انہیں یہ احساس دلایا کہ جدید کرکٹ میں استعمال ہونے والا حفاظتی سامان کھلاڑیوں کو مکمل تحفظ فراہم نہیں کر پا رہا، جس کے بعد انہوں نے “کور” نامی برانڈ کے تحت نئی مصنوعات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا۔
کمپنی کے شریک بانی جیسن لو کے مطابق اس حفاظتی سامان میں خاص الائے دھات استعمال کی گئی ہے جو 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار سے آنے والی گیند کو بھی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ سامان نہ صرف کرکٹ بلکہ ہاکی، بیس بال اور دیگر سخت گیند سے کھیلے جانے والے کھیلوں میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ کرکٹ میں بلے بازوں کیلئے یہ حفاظتی سامان طویل عرصے سے لازمی تصور کیا جاتا ہے، تاہم تیز رفتار گیند لگنے کے باعث کھلاڑی اب بھی شدید تکلیف کا سامنا کر لیتے ہیں۔
حال ہی میں آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی کپتان مچل مارش بھی تربیتی سیشن کے دوران گیند لگنے کے باعث زخمی ہو گئے تھے جس کے بعد انہیں عالمی کپ کے دو میچز سے باہر ہونا پڑا۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…