نانا پاٹیکر غصے میں تقریب چھوڑ کر چلے گئے، ویڈیو وائرل
- 22 جنوری, 2026
- ویب ڈیسک
- انٹرٹینمنٹ, انٹرٹینمنٹ, ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین
نئی دہلی: سینئر بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر فلم ٹریلر کی لانچنگ تقریب میں تاخیر کی وجہ سے ناراض ہو کر چلے گئے۔ نانا پاٹیکر کے غصے میں روانہ ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
شاہد کپور کی آنے والی فلم ’او رومیو‘ کے ٹریلر لانچ ایونٹ کے دوران اس وقت غیر متوقع صورتحال پیدا ہو گئی۔ جب سینئر اداکار نانا پاٹیکر تقریب میں تاخیر پر ناراض ہو کر ایونٹ چھوڑ کر چلے گئے۔ نانا پاٹیکر کی اس اچانک روانگی نے تقریب میں موجود شرکاء اور میڈیا کی خاص توجہ حاصل کی۔
ذرائع کے مطابق نانا پاٹیکر ٹریلر لانچ شروع ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ قبل ایونٹ میں پہنچ چکے تھے۔ تاہم پروگرام کے آغاز میں مسلسل تاخیر کے باعث وہ مزید انتظار نہ کر سکے۔ اور خاموشی سے تقریب سے روانہ ہو گئے۔ ایونٹ میں موجود دیگر مہمانوں اور فلم کی کاسٹ کو بھی طویل انتظار کا سامنا کرنا پڑا۔
#NanaPatekar got angry and left trailer launch of his own movie #ORomeo
It was more than hour he had arrived and event was yet to begin, so he left
pic.twitter.com/jJCPBnDWpL— Movie_Reviews (@MovieReview_Hub) January 21, 2026
اس معاملے پر فلم کے ہدایتکار وشال بھردواج نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نانا پاٹیکر کے رویئے پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نانا پاٹیکر کے ساتھ ان کی دوستی 27 برس پرانی ہے۔ لیکن یہ ان کی پہلی پیشہ ورانہ شراکت داری ہے۔
وشال بھردواج نے کہا کہ نانا پاٹیکر نے اپنے مخصوص انداز میں کہا، ’’مجھے ایک گھنٹہ انتظار کروایا گیا ہے، میں جا رہا ہوں۔‘‘۔ یہ نانا پاٹیکر کی شخصیت کا حصہ ہے، اسی لیے کسی نے اس پر اعتراض نہیں کیا۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…