انٹرٹینمنٹ
میشا شفیع کا عدالتی فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کر نے کا اعلان
- 01 اپریل ، 2026
قانونی نکات کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد فیصلے کیخلاف باقاعدہ اپیل دائر کی جائے گی، وکیل
عدالت نے علی ظفر کے حق میں فیصلہ سنا دیا، میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے جرمانہ
- 31 مارچ ، 2026
رقم کی وصولی کے لیے فریقین 4 مئی کو عدالت میں پیش ہوں، عدالت
فوت شدہ سدھو موسے والا اے آئی کی مدد سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شو کرینگے
- 18 مارچ ، 2026
یہ ٹور دنیا کے مختلف ممالک میں منعقد ہوگا جن میں امریکا، کینیڈا، متحدہ عرب امارات، بھارت، برطانیہ، آسٹریلیا اور پاکستان شامل ہیں
متنازع گانے پر تنقید، بھارتی ریپر بادشاہ نے معافی مانگ کر گانا ڈیلیٹ کر دیا
- 08 مارچ ، 2026
اگر کسی کو ان کے گانے کی وجہ سے تکلیف پہنچی ہے تو وہ اس پر معذرت خواہ ہیں
رجب بٹ کے خاندان پر کم عمر بچے سے کام لینے کا الزام، سوشل میڈیا پر تنقید
- 22 فروری ، 2026
تاحال رجب بٹ یا ان کے خاندان کی جانب سے کوئی باضابطہ وضاحت سامنے نہیں آئی
زارا نور عباس نے سجل علی سے دوستی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
- 22 فروری ، 2026
یہ سیکھنے کو ملا کہ ہر ہاتھ ملانے والا شخص آپ کا دوست نہیں ہوتا، زارا نور عباس
اکشے کمار کی بھارت میں نسل پرستی کے واقعات کی سخت مذمت
- 21 فروری ، 2026
شمال مشرقی بھارت کے شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے
رمضان المبارک کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز ایک ماہ کیلئے بند
- 17 فروری ، 2026
خلاف ورزی کی صورت میں قانونی اور انضباطی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
فلم اسٹار میرا نفسیاتی اسپتال میں داخل
- 03 فروری ، 2026
معروف پاکستانی اداکارہ میرا کے حوالے سے سوشل میڈیا اور مختلف حلقوں میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہیں نیویارک کے مونٹیفور میڈیکل سینٹر...
دنیا کیلئے آخری تحفہ، جیکی چن نے مرنے کے بعد ریلیز ہونے والا گانا ریکارڈ کرا دیا
- 31 جنوری ، 2026
اپنے دل کی باتوں اور آخری احساسات کو موسیقی کی شکل میں محفوظ کر لیا ہے، جیکی چن
ہالی ووڈ کی مشہور کامیڈی اداکارہ کیتھرین او ہارا انتقال کر گئیں
- 31 جنوری ، 2026
کیتھرین او ہارا گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں
معروف ٹک ٹاکر اسٹار شیرلے رینز انتقال کر گئیں
- 29 جنوری ، 2026
بے گھروں کی خدمت کی علامت سوشل میڈیا اسٹار شیرلے رینز کی عمر 58 برس تھی
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے مکہ مکرمہ میں شادی کر لی
- 27 جنوری ، 2026
اداکارہ نے قدرتی اور بغیر میک اپ کے انداز کو ترجیح دی
رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع
- 26 جنوری ، 2026
ملزمان سے تفتیش ابھی مکمل نہیں ہو سکی اور مزید وقت درکار ہے، تفتیشی افسر
نانا پاٹیکر غصے میں تقریب چھوڑ کر چلے گئے، ویڈیو وائرل
- 22 جنوری ، 2026
نانا پاٹیکر ٹریلر لانچ شروع ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ قبل ایونٹ میں پہنچ چکے تھے
سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ کو پہچاننے سے انکار
- 21 جنوری ، 2026
کچھ اداکار لوگوں سے پیسے لے کر ڈرامے بناتے رہے اور اپنا چہرہ بیچ کر آج بڑے پروڈیوسرز بن گئے، فضیلہ قاضی
ڈھاکا: اردو سنیما کے معروف اداکار الیاس جاوید انتقال کر گئے
- 21 جنوری ، 2026
الیاس جاوید نے 1960 کی دہائی میں بطور ڈانس ڈائریکٹر اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا
دی لائن کنگ کے شریک کار راجر ایلرز انتقال کر گئے
- 19 جنوری ، 2026
راجر ایلرز نے ڈزنی کی کئی لازوال اینیمیٹڈ فلموں کی تخلیق میں کلیدی کردار ادا کیا
پنجاب گلوکار بی پراک کو دھمکیاں، 10 کروڑ روپے بھتہ طلب
- 18 جنوری ، 2026
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بی پراک کی حفاظت سخت کر دی گئی
گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے علیحدگی کی خبروں کو مسترد کر دیا
- 18 جنوری ، 2026
اگر کسی مرحلے پر بے وفائی ثابت ہوئی تو وہ اسے معاف نہیں کریں گی، سنیتا آہوجا