بھارتی سیاسی رہنما کا مودی کو استعفیٰ دے کر چائے بیچنے کا مشورہ

بھارتی سیاسی رہنما کا مودی کو استعفیٰ دے کر چائے بیچنے کا مشورہ

نئی دہلی: پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی سیاسی رہنما نے مودی کو عہدے سے استعفیٰ دے کر چائے بیچنے کا مشورہ دے دیا۔

بھارت کے ایک سیاسی رہنما نے اپنی ویڈیو میں مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے مودی کو وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفیٰ ہو کر دوبارہ چائے بیچنے کا مشورہ دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ مودی 2016 سے اب تک دہشت گردی کے خاتمے کا دعویٰ کرتے آ رہے ہیں۔ لیکن اب 2025 تک بھی صورتحال ویسی ہی ہے۔

بھارتی سیاسی رہنما نے مودی سرکار کو پلوامہ حملے، آرٹیکل 370 کی منسوخی اور فوج کی سیاست میں مداخلت پر آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے وزیر داخلہ امیت شاہ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ امیت شاہ ریاستیں خریدنے اور حکومت سازی کی سازشوں میں مصروف ہیں جبکہ اجیت ڈوول خود کو جیمز بانڈ کا پرداد سمجھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پہلگام فالس فلیگ، بھارتی تجزیہ کار نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے بیانات اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ مودی حکومت پر بھارت میں اعتماد تیزی سے کم ہو رہا ہے۔ اور عوام ہندوتوا نظریے کے نتائج سے تنگ آ چکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ مودی، امیت شاہ اور اجیت ڈوول کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے۔ تاکہ بھارت کو فرقہ وارانہ سیاست سے نجات دلائی جا سکے۔

متعلقہ مضامین

راولپنڈی میں میٹرک کے 10 اپریل کے پرچے ملتوی
راولپنڈی میں میٹرک کے 10 اپریل کے پرچے ملتوی
  • 09 اپریل, 2026

راولپنڈی ڈویژن کے دیگر اضلاع میں امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

مفت سرکاری سفری سہولت سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا؟ نیا ریکارڈ قائم
مفت سرکاری سفری سہولت سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا؟ نیا ریکارڈ قائم
  • 09 اپریل, 2026

صرف 8 اپریل کو ایک ہی دن میں ریکارڈ 11 لاکھ 40 ہزار افراد نے…

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
  • 09 اپریل, 2026

سونے کی فی تولہ قیمت میں 9500 روپے کی کمی ہو گئی

‘ہماری انگلیاں ٹرگر پر ہیں’؛ جنگ بندی کے بعد ایرانی فوج کا بیان آ گیا
‘ہماری انگلیاں ٹرگر پر ہیں’؛ جنگ بندی کے بعد ایرانی فوج کا بیان آ گیا
  • 09 اپریل, 2026

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے…

جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس پمز تک محدود کر دی گئی
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس پمز تک محدود کر دی گئی
  • 09 اپریل, 2026

پمز اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس بند کردی گئی، میٹرو بس حکام

غیر ملکی وفود کی آمد؛ اسلام ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی
غیر ملکی وفود کی آمد؛ اسلام ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی
  • 09 اپریل, 2026

ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی آج رات گئے…

پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلرز موجود ہیں، ڈیرل مچل
پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلرز موجود ہیں، ڈیرل مچل
  • 09 اپریل, 2026

پاکستان واپس آ کر بہت خوشی ہوئی، یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں، آل…

پیٹرول پر سبسڈی کی مد میں مستحقین میں کتنے ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں؟
پیٹرول پر سبسڈی کی مد میں مستحقین میں کتنے ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں؟
  • 09 اپریل, 2026

ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم براہ راست مستحقین تک فوری پہنچ رہی ہے، حکومت

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی
  • 09 اپریل, 2026

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی

40 روز کی طویل بندش کے بعد مسجد الاقصیٰ دوبارہ کھول دی گئی
40 روز کی طویل بندش کے بعد مسجد الاقصیٰ دوبارہ کھول دی گئی
  • 09 اپریل, 2026

مسجد کھلنے کی اطلاع ملتے ہی بیت المقدس کے گلی کوچوں میں خوشی کی لہر…

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
  • 09 اپریل, 2026

سونا 35 ڈالر سستا ہو کر 4718 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا

ایران کے جنگ بندی خلاف ورزیوں پر خدشات برقرار ہیں، رضا امیری مقدم
ایران کے جنگ بندی خلاف ورزیوں پر خدشات برقرار ہیں، رضا امیری مقدم
  • 09 اپریل, 2026

ایرانی وفد سنجیدہ مذاکرات کیلئے ایران کی جانب سے پیش کردہ دس نکاتی منصوبے کی…