انڈیا
“تمہارے لیے مارا”، بیوی کو قتل کر کے کئی خواتین کو مسیج کرنیوالا ڈاکٹر کیسے گرفتار ہوا؟
- 04 نومبر ، 2025
ڈاکٹر نے پولیس کو بتایا کہ بیوی کی موت فطری وجوہات سے ہوئی ہے، مقتولہ کی بہن کے اصرار پر پوسٹ مارٹم کروایا گیا
انتہا پسند بھارت میں خاتون صحافی رعنا ایوب اور ان کے والد کو قتل کی دھمکیاں
- 04 نومبر ، 2025
معروف بھارتی صحافی اور واشنگٹن پوسٹ کی کالم نگار رعنا ایوب اور ان کے والد کو نامعلوم نمبر سے قتل اور حملے کی سنگین دھمکیاں...
تاجکستان نے بھی بھارت کو آنکھیں دکھا دیں، دو دہائی بعد اہم فوجی اڈا خالی کرا لیا
- 03 نومبر ، 2025
آئنی ائیر بیس بھارت کی واحد غیر ملکی فوجی تنصیب تھی
بھارتی ایجنسی نے امبانی گروپ کی جائیدادیں ضبط کر لیں
- 03 نومبر ، 2025
یہ کارروائی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں عمل میں لائی گئی
مودی حکومت نے لاکھوں کسانوں کی جان لی، بھارتی سرکاری ادارے کی رپورٹ
- 22 اکتوبر ، 2025
مودی کی ناقص پالیسیاں ہر روز تقریباً 31 بھارتی کسانوں کی جان لے لیتی ہیں
بھارتی سیاسی رہنما کا مودی کو استعفیٰ دے کر چائے بیچنے کا مشورہ
- 06 مئی ، 2025
مودی 2016 سے اب تک دہشت گردی کے خاتمے کا دعویٰ کرتے آ رہے ہیں لیکن آج بھی صورتحال ویسی ہی ہے
نئی دہلی: مذہبی تہوار کی ادائیگی کے دوران 50 سے زائد افراد ڈوب گئے
- 27 ستمبر ، 2024
مذہبی تہوار کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہونے والوں میں 37 بچے بھی شامل ہیں۔
بھارتی ریاست منی پور میں پھر فسادات پھوٹ پڑے
- 11 ستمبر ، 2024
ریاست بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا کی سروس 5 روز کے لیے بند کر دی گئی۔
ایک ماہ میں تیسرے بھارتی فوجی اہلکار کی خودکشی
- 02 ستمبر ، 2023
اہلکار کی شناخت بپن چندرا کے نام سے ہوئی۔
بھارت: ریلوے کا زیرتعمیر پل گرنے سے 22 مزدور ہلاک
- 24 اگست ، 2023
حادثے کی جگہ پر 40 مزدور کام کر رہے تھے۔
بھارت میں ٹماٹر چھٹیوں پر چلے گئے، ریسٹورنٹس پر نوٹسز چسپاں
- 18 اگست ، 2023
برگر کنگ نے اپنے برگرز اور دیگر کھانوں میں قیمتیں بڑھنے کے باعث ٹماٹروں کا استعمال یکسر بند کردیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو بھارتی شہریت مل گئی
- 15 اگست ، 2023
شہریت کی دستاویز میں اکشے کمار کا پورا اور اصلی نام اکشے ہری اوم بھاٹیا لکھا ہوا ہے۔
بھارتی ریاست میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنیوالوں کو شو کاز نوٹسز
- 13 اگست ، 2023
ہندو مسلم فسادات کے بعد اضلاع کی پنچایتوں نے ان کے گاؤں میں مسلمانوں کو داخل ہونے سے روکنے پر اتفاق کیا تھا۔
سیما حیدر کو فلم میں کام کرنے پر انتہا پسند ہندو تنظیم کی دھمکی
- 13 اگست ، 2023
بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی شہری کے لیے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے، تماشے کو بند کرو، امییہ کھوپکر
فلم ’کراچی ٹو نوائیڈا‘ کیلئے پاکستانی سیما حیدر کا آڈیشن، ویڈیو وائرل
- 11 اگست ، 2023
سیما حیدر نے جانی فائر فوکس پروڈکشن ہاؤس کو فلم ’کراچی ٹو نوائیڈا ‘ کیلئے آڈیشن دیا ہے۔
بھارت سے ادویات منگوانے پر کوئی پابندی نہیں، ڈریپ کا سینیٹ کمیٹی میں مؤقف
- 10 اگست ، 2023
انسانی جان بچانے والی ادویات نہیں مل رہی ہیں، مہر تاج کا سینیٹ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں مؤقف
بھارت: 1500 سے زائد فوجی اہلکاروں کی خودکشی کا اعتراف
- 10 اگست ، 2023
5 سال کے دوران 53 ہزار 3 سو 36 اہلکار اپنی ملازمتوں سے مستعفی ہوئے۔
بھارت، ہریانہ، ہندو مسلم فسادات جاری، مسلمان نقل مکانی پر مجبور
- 09 اگست ، 2023
انتہا پسند افراد نے ان کی کمیونٹیز میں آکر دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے علاقہ نہیں چھوڑا تو پھر تشدد ہوگا، مسلمانوں کا...
بھارت، فوجی ڈرونز میں چینی پرزہ جات کے استعمال سے روک دیا
- 08 اگست ، 2023
چینی ساختہ پرزوں کے استعمال سے معلومات لیک ہونے یا سیکیورٹی پر سمجھوتے کا خدشہ ہے، ماہرین کی آرا
بھارت، مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، بحث کا آغاز، وزیراعظم پر سوالات کی بوچھاڑ
- 08 اگست ، 2023
سونیا گاندھی روایتی بھارتی خاتون کی طرح بیٹے کو سیٹ کرنا چاہتی ہیں، داماد کا بھی خیال رکھنے کی خواہش مند ہیں، لوک سبھا میں...