سلام ائیر کا پاکستان سے نئی فلائٹس شروع کرنے کا اعلان
- 10 اگست, 2023
- Fahad Bin Shakir
- اسلام آباد, پاکستان, تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز, دنیا, مشرق وسطی
اسلام آباد: اومان کی فضائی کمپنی سلام ائیر نے پاکستان میں اپنے آپریشن میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پشاور سے ہفتہ وار دو پروازیں شروع کی جائیں گی۔
پی آئی اے، جشن آزادی کے موقع پر کرایوں میں کمی کا اعلان
اس ضمن میں سلام ائیر نے کہا ہے کہ سال رواں کے ماہ اکتوبر سے مسقط انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے پشاور باچا خان ائیرپورٹ کے لیے نیا روٹ شروع کیا جائے گا جس کے تحت ہفتہ میں دو پروازیں اڑانیں بھرا کریں گی، یہ پروازیں پیر اور جمعرات کے روز آپریٹ کریں گی۔
واضح رہے کہ اس وقت پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی اومان کے لیے ہفتے میں براہ راست دو پرواٰزیں اڑانیں بھرتی ہیں۔
سلام ائیر نے اب پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت ماہ اکتوبر سے چار نئے روٹس متعارف کرائے جائیں گے جب کہ تین روٹس کی بہتری کے لیے بھی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
سسٹم کی خرابی، 10 ہزار ڈالرز والی ٹکٹیں 300 میں فروخت، ایئر لائن کا بھٹہ بیٹھ گیا
یکم اکتوبر سے مسقط سے اسلام آباد کے درمیان ہفتہ وار بنیادوں پر پانچ پروازوں کا آغاز کیا جائے گا جب کہ مسقط سے لاہور اور کوئٹہ کے لیے پروازوں کا آغاز 3 اکتوبر اور فیصل آباد کے لیے 5 اکتوبر سے ہوگا۔
متعلقہ پوسٹس
کوئٹہ میں مرغی مہنگی، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- 07 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی جائے گی، وفاقی وزراء
- 07 اپریل, 2026
حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کو معاشی اور توانائی کی صورتحال پر بریفنگ
پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے نواب میر بابل خان جھکرانی انتقال کر گئے
- 07 اپریل, 2026
نمازِ جنازہ آج شام آبائی شہر جیکب آباد میں ادا کی جائے گی
سولر انقلاب، خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان توانائی بحران سے محفوظ
- 07 اپریل, 2026
پاکستان میں تقریباً 25 فیصد بجلی سولر سے پیدا ہو رہی ہے ، سی این…
کوئٹہ میں مرغی مہنگی، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- 07 اپریل, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ اور پیداواری لاگت بڑھ گئی ہے،…
مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب ، بجلی کا نظام درہم برہم
- 07 اپریل, 2026
بعض مقامات پر مزید موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
ایس ای سی پی نے بلوچستان اور پنجاب کیلئے مزید پنشن فنڈز کی منظوری دیدی
- 07 اپریل, 2026
اصلاحات سے حکومت کے طویل المدتی پنشن واجبات میں کمی آئے گی، جبکہ ملازمین کو…
ڈرامے کی مقبولیت کے بعد رویے بدل گئے، نعیمہ بٹ نے تلخ تجربات بیان کر دیے
- 07 اپریل, 2026
اپنے ساتھی فنکاروں اور پروڈیوسرز سے زیادہ تعاون کی توقع تھی
امریکی حملوں سے پاور پلانٹس بچانے کیلئے ایرانی وزیر کی ہیومن چین بنانے کا اعلان
- 07 اپریل, 2026
امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ نہ…
جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
پاکستان کے تعمیری کردار کا مقصد خطے میں امن و استحکام کو بحال کرنا ہے…
رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
ہو گئی کلاؤٹ چیزنگ، اب کام پر واپس آئیں
خلا میں انسانی تاریخ کی سب سے دور پرواز، آرٹیمس II مشن نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
- 07 اپریل, 2026
خلا بازوں نے چاند کی سطح کا قریب سے مشاہدہ کیا، نئی تصاویر لیں اور…
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
عوامی سہولت کو سب سے مقدم رکھا جائے ، محسن نقوی کی ہدایت