پاکستان میں یوٹیوب پریمیئم سروس متعارف، صارفین کو 479 روپے ادا کرنا ہوں گے

پاکستان میں یوٹیوب پریمیئم سروس متعارف، صارفین کو 479 روپے ادا کرنا ہوں گے

اسلام آباد: آن لائن ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے پاکستان میں اپنی پریمیئم سروس کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت پاکستانی صارفین کو اب ایڈ فری ویڈیوز دیکھنے، آف لائن اسٹریمنگ کرنے اور ایپ بند کرنے کے بعد بیک گراؤںڈ پلے کی سہولت میسر ہو گئی ہے۔

حکومت کا ویب سائٹس، ویب اوریوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

خلیج کے مؤقر انگریزی اخبار عرب نیوز کے مطابق یوٹیوب نے بدھ کو یوٹیوب پریمیئم اور یوٹیوب میوزک کی سروسز کا آغاز کردیا ہے۔

واضح رہے کہ پوری دنیا کی طرح یوٹیوب پاکستان میں بھی مشہور ترین ڈیجیٹل پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔

یوٹیوب کے مطابق پاکستان سے پلیٹ فارم پر 400 ایسے چینلز ہیں جن کے 10 لاکھ سے زائد سبکسرائبرز موجود ہیں۔

اس حوالے سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یوٹیوب پریمیئم اور یوٹیوب میوزک پیڈ ممبر شپ سروسز ہیں یعنی صارفین کو اس کے استعمال کے لیے پیسے دینے ہوں گے جس کے بعد وہ ایڈ فری ویڈیوز اور دیگر سہولتوں سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

شرائط میں نرمی، یوٹیوب سے پیسہ کمانا آسان ہو گیا

یوٹیوب کے مطابق پاکستان میں اب متعارف کرایا جانے والا یوٹیوب پریمیئم  کی پیڈ ممبرشپ ہے جس کے ذریعے صارفین بغیر اشہارات کے ویڈیوز دیکھ سکیں گے، انہیں آف لائن دیکھنے کے ساتھ ساتھ بیک گراؤنڈ میں بھی چلا سکیں گے۔

اسی ضمن میں بتایا گیا ہے کہ یوٹیوب میوزک ایک نئی میوزک اسٹریمنگ ایپ ہے جو پاکستان میں میوزک کے لیے ایک نیا تجربہ ثابت ہو گا۔

بھارت، ایک کروڑ کمانے والے یوٹیوبر کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ، 24 لاکھ برآمد

پاکستان میں صارفین 479 روپے یعنی 1.68 ڈالر میں یوٹیوب پریمیئم جب کہ 299 روپے یعنی 1.05 ڈالر میں یوٹیوب میوزک کی سروس حاصل کر سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
  • 06 اپریل, 2026

ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
  • 06 اپریل, 2026

مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…

قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
  • 06 اپریل, 2026

وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…

ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
  • 06 اپریل, 2026

ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…

آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز  کیلئے نئی سہولتیں متعارف
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
  • 06 اپریل, 2026

اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…

پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
  • 06 اپریل, 2026

رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن

تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
  • 06 اپریل, 2026

پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے

بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا  چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
  • 06 اپریل, 2026

خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…

ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
  • 06 اپریل, 2026

منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…

پی ایس ایل 11، سلطانز  نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
  • 06 اپریل, 2026

صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…

پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
  • 06 اپریل, 2026

مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…

جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
  • 06 اپریل, 2026

قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…