امریکی ماڈل جیجی حدید کی نشہ آور اشیا کی برآمدگی پر گرفتاری، پھر ضمانت پر رہائی
- 19 جولائی, 2023
- Fahad Bin Shakir
- انٹرٹیمنٹ, انٹرٹینمنٹ, انٹرٹینمنٹ, ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین, دنیا, شمالی امریکا
واشنگٹن: امریکی ماڈل جیجی حدید کو نشہ آور اشیا برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا، بعد ازاں انہیں ضمانت پررہائی مل گئی۔
زین ملک اور جیجی حدید کی راہیں جدا ہو گئیں
مؤقر امریکی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کے مطابق 28 سالہ فلسطینی نژاد امریکی ماڈل جیجی حدید کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ نجی طیارے کے ذریعے اوون رابرٹس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں۔

امریکی ماڈل کے ہمراہ ان کی دوست بھی تھیں، ایئرپورٹ پر حکام نے ان کے سامان کی تلاشی لی تو اس میں سے گانجا اور بھنگ برآمد ہوئیں تاہم ان کی مقدار کم تھیں۔
جیجی حدید کے نمائندے رونڈے کولیٹا نے مؤقر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ ماڈل نے نیویارک میں میڈیکل لائسنس پر بھنگ خریدی تھی جو قانونی ہے۔
امریکہ: 8 لاکھ سے زائد طلبہ کا 39 ارب ڈالر کا قرضہ معاف
انہوں نے کہا کہ 2017 سے گرینڈ کیمن میں بھنگ کا طبی استعمال قانونی ہے البتہ انہوں نے اعتراف کیا کہ بھنگ کے ہمراہ اندرون ملک و بیرون ملک سفر غیر قانونی ہے۔
میڈیا کے مطابق جیجی حدید اور ان کی دوست کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا جہاں سے دو دن بعد انہیں عدالت میں پیش کیا گیا، دونوں کو اعتراف جرم کے بعد فی کس ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر کے ضمانت پہ رہا کردیا گیا۔
آئی سی سی کا نیا فنانشل ماڈل منظور، پاکستان کو پہلے سے دوگنا رقم ملے گی
واضح رہے کہ فلسطینی نژاد امریکی ماڈل جیجی حدید نے اپنے کیریئر کا آغاز دو سال کی عمر میں کیا تھا، وہ متعدد معروف فیشن برانڈز کے ساتھ کام کرچکی ہیں اور ووگ کے بین الاقوامی ایڈیشنز کے لیے بھی کام کرچکی ہیں۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایران نے ڈیل نہ کی تو آج رات اسے تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…