واٹس ایپ کی میسجنگ سروس میں بہترین فیچر کا اضافہ
- 18 جولائی, 2023
- Fahad Bin Shakir
- ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین, دنیا, ڈیجیٹل, ڈیوائسز
واشنگٹن: واٹس ایپ نے اپنی میسجنگ سروس میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کردیا ہے۔
واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، اب ویب ورژن کیلئے کیو آر کوڈ لازمی نہیں ہوگا
اس فیچر کے ذریعے صارفین میٹا کی زیرملکیت میسجنگ سروس میں فون نمبر محفوظ کیے بغیر لوگوں سے بہت آسانی کے ساتھ چیٹ کرسکیں گے، یعنی کسی بھی فرد کا فون نمبر کانٹیکٹس لسٹ میں محفوظ کیے بغیر چیٹ کرنا آسان ترین عمل ہو گا۔
آئی او ایس اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ کے تازہ ترین ورژن میں یہ نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے آڈیو اسٹیٹس کا نیا فیچر لانچ کردیا
دلچسپ امر ہے کہ کمپنی کی جانب سے اس فیچر کا اعلان نہیں کیا گیا مگر WABetaInfo نے اس حوالے سے رپورٹ میں بتایا ہے۔
WhatsApp for iOS and Android get a feature to quickly open chats with unknown phone numbers!
In the past few weeks, WhatsApp released a feature to start chats with unknown phone numbers, without saving them in the address book.https://t.co/WXoGL4VE1W pic.twitter.com/eW3kckYM1V
— WABetaInfo (@WABetaInfo) July 17, 2023
اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپ آئی فون میں واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں تو چیٹ لسٹ میں اسٹارٹ نیو چیٹ کے بٹن پر کلک کریں، اب وہ فون نمبر درج کریں جو آپ کی کانٹیکٹ لسٹ میں موجود نہیں ہے، اگر وہ فون نمبر واٹس ایپ پر موجود ہوا تو پھر آپ اسے ایڈ کیے بغیر بھی چیٹ کر سکیں گے۔
شہری واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر عدالت پہنچ گیا، عدالتی فیصلہ حیران کن
اینڈرائیڈ صارفین بھی اسی طریقہ کار سے لوگوں سے فون نمبر ایڈ کیے بغیر چیٹ کر سکتے ہیں لیکن اگر یہ فیچر نظر نہیں آ رہا ہے تو گوگل پلے اسٹور یا ایپل کے ایپ اسٹور پر واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کرلیں۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…