چینی کار جس نے برطانوی مارکیٹ کو پریشان کر دیا
- 11 اکتوبر, 2021
- ویب ڈیسک
- آٹو, ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
چین کی الیکٹرک کار ایم جی فائیو الیکٹرک اسٹیشن ویگن سب سے سستی الیکٹرک کار ہے جو برطانوی مارکیٹ کو متاثر کر رہی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایم جی فائیو الیکٹرک اسٹیشن ویگن اپنی نئی لمبی رینج کے بڑے بیٹری پیک کے ساتھ فی کلومیٹر مارکیٹ میں دستیاب سب سے سستی الیکٹرک کار ہے۔
کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ایم جی فائیو ایک چارج میں 400 کلو میٹر یا 250 میل کا سفر کر سکتی ہے جو ناقابل فہم لگتا ہے جبکہ ایکسیلیٹر پر ہاتھ ہلکا اور رفتار کم رکھ کر 514 کلومیٹر یا 320 میل تک کا سفر کیا جا سکتا ہے لیکن اگر کار کی رفتار تیز رکھی گئی ہے تو پھر یہ 240 کلو میٹر یا 150 میل تک ہی جا سکے گی۔
کار میں وہ تمام طرح کی سہولیات موجود ہیں جو کسی بھی نئی فیملی کار سے توقع کی جا سکتی ہے اور یہ سب کچھ 28 ہزار پونڈز یعنی تقریباً 65 لاکھ روپے میں دستیاب ہے جبکہ 7 سالہ کمپنی کی وارنٹی بھی موجود ہے۔
یہ بھی پڑھیں: رسے پر چلنے، اسکیٹنگ کرنے اور اڑنے والا روبوٹ تیار
اس الیکٹرک کار میں ڈرائیور کا تجربہ بہت خوشگوار ہے۔ اس میں کی لیس انٹری ہے کیونکہ آپ اس کار کے پاس جائیں، اندر بیٹھیں، سیٹ بیلٹ لگائیں، اسٹارٹ بٹن دبائیں، آٹومیٹک گیئر کنٹرول کو موڑیں اور تقریبا خاموشی سے چل پڑیں۔ جہاں آپ جا رہے ہیں وہاں جانے کے لیے آپ کو استعمال میں آسان سیٹلائٹ نیویگیشن اور ماحول کنٹرول سسٹم، بضرورت کروز کنٹرول، ایمرجنسی خودکار بریکنگ، لین اسسٹ اور ریورسنگ کیمرہ ملتا ہے۔ برقی چمڑے کی نشستیں گرم اور آرام دہ ہیں اور اندر کافی جگہ ہے۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…