سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ انتقال کر گئے

سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ انتقال کر گئے

سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے۔

سردار ذوالفقار کھوسہ کافی عرصے سے علیل تھے،ان کا جسدِ خاکی آبائی شہر ڈیرہ غازی خان منتقل کیا جائے گا،نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔

گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے

وزیر اعظم شہبازشریف ،سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ذوالفقار کھوسہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نواز نے سوگوار خاندان سے اظہارہمدردی و تعزیت کیا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ذوالفقار علی خان کھوسہ ایک انتہائی دیانتدار، شریف النفس، زیرک اور مدبر سیاستدان تھے، میرے ان سے ذاتی تعلقات تھے، ان سے ہمیشہ محبت اور شفقت ملی۔

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے نواب میر بابل خان جھکرانی انتقال کر گئے

سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے انتقال سے ایک مہذب سیاسی کردار کا باب اختتام پذیر ہوگیا،ان کے انتقال پر تمام پسماندگان سے دلی اظہارِیکجہتی کرتا ہوں۔

متعلقہ مضامین

روس کا بوشہر جوہری پلانٹ سے مزید عملہ نکالنے کا فیصلہ
روس کا بوشہر جوہری پلانٹ سے مزید عملہ نکالنے کا فیصلہ
  • 09 اپریل, 2026

جنگ بندی کے باوجود سیکیورٹی خدشات برقرار، 611 اہلکار پہلے ہی واپس، مزید انخلا جاری

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10کروڑ53 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10کروڑ53 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
  • 09 اپریل, 2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 اپریل 2026 تک ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و…

ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی سپریم لیڈر
ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی سپریم لیڈر
  • 09 اپریل, 2026

ہم اب بھی اپنے جنوبی پڑوسیوں کے مناسب ردعمل کے منتظر ہیں تاکہ اپنا بھائی…

اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا امکان، آئندہ ہفتے اہم پیش رفت متوقع
اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا امکان، آئندہ ہفتے اہم پیش رفت متوقع
  • 09 اپریل, 2026

سفارتی سطح پر سرگرمیاں تیز ہو چکی ہیں اور مختلف آپشنز پر غور جاری ہے،…

پاکستان ریلویز  میں صحافیوں کو دی جانے والی سفری رعایت بحال
پاکستان ریلویز میں صحافیوں کو دی جانے والی سفری رعایت بحال
  • 09 اپریل, 2026

ریلوے صحافی برادری کے ساتھ مضبوط رابطہ برقرار رکھے گا، حنیف عباسی

بابراعظم نے ٹی 20 میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا، تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل
بابراعظم نے ٹی 20 میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا، تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل
  • 09 اپریل, 2026

 سابق کپتان نے یہ سنگ میل صرف 338 اننگز میں عبور کیا،  کرس گیل کا…

اسرائیلی وزیراعظم کالبنان سے براہ راست مذاکرات فوری شروع کرنے کا حکم
اسرائیلی وزیراعظم کالبنان سے براہ راست مذاکرات فوری شروع کرنے کا حکم
  • 09 اپریل, 2026

ٹرمپ نے جنگ بندی مذاکرات کی کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے اسرائیل کو لبنان پر…

پی ایس ایل 11، پشاور زلمی کا طوفانی وار، کراچی کو 159 رنز سے شکست
پی ایس ایل 11، پشاور زلمی کا طوفانی وار، کراچی کو 159 رنز سے شکست
  • 09 اپریل, 2026

247 رنزکے تعاقب میں کنگز 87 رنزپرڈھیر، مینڈس 109 جبکہ بابراعظم کے87 رنز، افتخار، ناہید…

ہم برف کا کوئی ٹکڑا نہیں بلکہ ایک غیرت مند قوم ہیں، وزیراعظم گرین لینڈ
ہم برف کا کوئی ٹکڑا نہیں بلکہ ایک غیرت مند قوم ہیں، وزیراعظم گرین لینڈ
  • 09 اپریل, 2026

گرین لینڈ کا امریکی صدر کے بیانات پرسخت ردعمل، ٹرمپ کے تبصرے افسوسناک قرار

اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت اتوار کو دوبارہ شروع
اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت اتوار کو دوبارہ شروع
  • 09 اپریل, 2026

نیتن یاہو کیخلاف 2019 میں رشوت ستانی ، دھوکہ دہی کے الزامات پر مقدمہ دائر…

لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی
لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی
  • 09 اپریل, 2026

شہباز شریف اور نواف سلام کا ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہباز شریف کی لبنان پراسرائیل کی…

قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
  • 09 اپریل, 2026

مرکز قلات سے 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا، ابتدائی طور پر کسی نقصان…