پاکستان ریلویز میں صحافیوں کو دی جانے والی سفری رعایت بحال
پاکستان ریلویز میں صحافیوں کو دی جانے والی سفری رعایت بحال کردی گئی،وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہداہت پرصحافیوں کے ریلوے کارڈ میں سفری سہولت کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صحافی اوراہلیہ کوجرنلسٹ کارڈ پرسفرمیں رعایتی سہولت دوبارہ بحال کردی گئی ہے،ریلوےٹکٹ میں 50فیصد صحافی اوراہلیہ کورعایت دی جائیگی۔
لاہورمیں صحافیوں کے وفد نے وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات میں سہولت بحالی کا مطالبہ کیا تھا۔
اس موقع پر وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور آواز ہیں،ذمہ دار صحافت جمہوریت کی بنیاد ہے۔ریلوے صحافی برادری کے ساتھ مضبوط رابطہ برقرار رکھے گا۔
متعلقہ پوسٹس
سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ انتقال کر گئے
- 09 اپریل, 2026
روس کا بوشہر جوہری پلانٹ سے مزید عملہ نکالنے کا فیصلہ
- 09 اپریل, 2026
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10کروڑ53 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
- 09 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ انتقال کر گئے
- 09 اپریل, 2026
کافی عرصے سے علیل تھے،نماز جنازہ کل ڈیرہ غازی خان میں ادا کی جائے گی
روس کا بوشہر جوہری پلانٹ سے مزید عملہ نکالنے کا فیصلہ
- 09 اپریل, 2026
جنگ بندی کے باوجود سیکیورٹی خدشات برقرار، 611 اہلکار پہلے ہی واپس، مزید انخلا جاری
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10کروڑ53 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
- 09 اپریل, 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 اپریل 2026 تک ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و…
ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی سپریم لیڈر
- 09 اپریل, 2026
ہم اب بھی اپنے جنوبی پڑوسیوں کے مناسب ردعمل کے منتظر ہیں تاکہ اپنا بھائی…
اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا امکان، آئندہ ہفتے اہم پیش رفت متوقع
- 09 اپریل, 2026
سفارتی سطح پر سرگرمیاں تیز ہو چکی ہیں اور مختلف آپشنز پر غور جاری ہے،…
بابراعظم نے ٹی 20 میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا، تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل
- 09 اپریل, 2026
سابق کپتان نے یہ سنگ میل صرف 338 اننگز میں عبور کیا، کرس گیل کا…
اسرائیلی وزیراعظم کالبنان سے براہ راست مذاکرات فوری شروع کرنے کا حکم
- 09 اپریل, 2026
ٹرمپ نے جنگ بندی مذاکرات کی کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے اسرائیل کو لبنان پر…
پی ایس ایل 11، پشاور زلمی کا طوفانی وار، کراچی کو 159 رنز سے شکست
- 09 اپریل, 2026
247 رنزکے تعاقب میں کنگز 87 رنزپرڈھیر، مینڈس 109 جبکہ بابراعظم کے87 رنز، افتخار، ناہید…
ہم برف کا کوئی ٹکڑا نہیں بلکہ ایک غیرت مند قوم ہیں، وزیراعظم گرین لینڈ
- 09 اپریل, 2026
گرین لینڈ کا امریکی صدر کے بیانات پرسخت ردعمل، ٹرمپ کے تبصرے افسوسناک قرار
اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت اتوار کو دوبارہ شروع
- 09 اپریل, 2026
نیتن یاہو کیخلاف 2019 میں رشوت ستانی ، دھوکہ دہی کے الزامات پر مقدمہ دائر…
لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی
- 09 اپریل, 2026
شہباز شریف اور نواف سلام کا ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہباز شریف کی لبنان پراسرائیل کی…
قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
- 09 اپریل, 2026
مرکز قلات سے 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا، ابتدائی طور پر کسی نقصان…