اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت اتوار کو دوبارہ شروع
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت اتوار کو دوبارہ شروع ہوگی۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران جنگ بندی کے بعد اسرائیل میں ایمرجنسی ختم کرنے پر اسرائیلی عدالت نے اعلان کیا ہے کہ اب سماعتیں حسبِ معمول دوبارہ شروع ہوں گی ۔
امریکی ماہر کا متنازع بیان، ٹرمپ اور نیتن یاہو پر جنگی جرائم کے الزامات عائد
تجزیہ کاروں کے مطابق کیس کی دوبارہ سماعت نہ صرف اسرائیلی سیاست پر اثر انداز ہو سکتی ہے بلکہ اس کے ممکنہ نتائج حکومت کے مستقبل کے لیے بھی اہم ثابت ہو سکتے ہیں۔
یاد رہے اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف 2019 میں رشوت ستانی ، دھوکہ دہی کے الزامات پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔
متعلقہ پوسٹس
روس کا بوشہر جوہری پلانٹ سے مزید عملہ نکالنے کا فیصلہ
- 09 اپریل, 2026
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10کروڑ53 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
- 09 اپریل, 2026
پاکستان ریلویز میں صحافیوں کو دی جانے والی سفری رعایت بحال
- 09 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
روس کا بوشہر جوہری پلانٹ سے مزید عملہ نکالنے کا فیصلہ
- 09 اپریل, 2026
جنگ بندی کے باوجود سیکیورٹی خدشات برقرار، 611 اہلکار پہلے ہی واپس، مزید انخلا جاری
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10کروڑ53 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
- 09 اپریل, 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 اپریل 2026 تک ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و…
ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی سپریم لیڈر
- 09 اپریل, 2026
ہم اب بھی اپنے جنوبی پڑوسیوں کے مناسب ردعمل کے منتظر ہیں تاکہ اپنا بھائی…
اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کا امکان، آئندہ ہفتے اہم پیش رفت متوقع
- 09 اپریل, 2026
سفارتی سطح پر سرگرمیاں تیز ہو چکی ہیں اور مختلف آپشنز پر غور جاری ہے،…
پاکستان ریلویز میں صحافیوں کو دی جانے والی سفری رعایت بحال
- 09 اپریل, 2026
ریلوے صحافی برادری کے ساتھ مضبوط رابطہ برقرار رکھے گا، حنیف عباسی
بابراعظم نے ٹی 20 میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا، تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل
- 09 اپریل, 2026
سابق کپتان نے یہ سنگ میل صرف 338 اننگز میں عبور کیا، کرس گیل کا…
اسرائیلی وزیراعظم کالبنان سے براہ راست مذاکرات فوری شروع کرنے کا حکم
- 09 اپریل, 2026
ٹرمپ نے جنگ بندی مذاکرات کی کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے اسرائیل کو لبنان پر…
پی ایس ایل 11، پشاور زلمی کا طوفانی وار، کراچی کو 159 رنز سے شکست
- 09 اپریل, 2026
247 رنزکے تعاقب میں کنگز 87 رنزپرڈھیر، مینڈس 109 جبکہ بابراعظم کے87 رنز، افتخار، ناہید…
ہم برف کا کوئی ٹکڑا نہیں بلکہ ایک غیرت مند قوم ہیں، وزیراعظم گرین لینڈ
- 09 اپریل, 2026
گرین لینڈ کا امریکی صدر کے بیانات پرسخت ردعمل، ٹرمپ کے تبصرے افسوسناک قرار
لبنان نے اسرائیلی حملے ختم کروانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی
- 09 اپریل, 2026
شہباز شریف اور نواف سلام کا ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم شہباز شریف کی لبنان پراسرائیل کی…
قلات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.8 ریکارڈ
- 09 اپریل, 2026
مرکز قلات سے 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا، ابتدائی طور پر کسی نقصان…
پنجاب میں 8 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
- 09 اپریل, 2026
پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیکنالوجی کے ذریعے مشین مارکنگ کی گئی،مجموعی نتیجہ 88 فیصد رہا،رانا…