آبنائے ہرمز پر یو اے ای کا ردعمل، بحرین کی سلامتی کونسل میں قرارداد مسترد ہونے پر افسوس
- 07 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز, دنیا
متحدہ عرب امارات نے آبنائے ہرمز سے متعلق بحرین کی قرارداد منظور نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں بحری نقل و حمل کی بحالی کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔
یو اے ای حکام کے مطابق آبنائے ہرمز عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کیلئے نہایت اہم گزرگاہ ہے، جس میں رکاوٹ نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کیلئے مسائل پیدا کر سکتی ہے۔
سلامتی کونسل:چین اور روس نے آبنائے ہرمز کھلوانے سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی
بیان میں کہا گیا کہ جہاز رانی کی روانی کو یقینی بنانے کیلئے سفارتی اور عملی اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔
حکام کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو مل کر ایسے اقدامات کرنے چاہئیں جن سے آبنائے ہرمز میں استحکام برقرار رہے اور تجارتی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہ سکیں۔
متعلقہ پوسٹس
متعلقہ مضامین
ایران کے پاس ڈیڈلائن ختم ہونے تک معاہدے کا وقت ہے،ترجمان وائٹ ہاؤس
- 07 اپریل, 2026
ٹرمپ کی ڈیڈ لائن ایرانی وقت کے مطابق بدھ صبح ساڑھے 3 اور پاکستان میں…
ممکنہ موسمی صورتحال اور خطرات:این ڈی ایم اے کا پیشگی الرٹ جاری
- 07 اپریل, 2026
دریائے کابل میں سیلابی ریلے کے باعث پشاور، چارسدہ اور ملحقہ اضلاع متاثر ہونے کا…
پنجاب میں مفت ٹرانسپورٹ اسکیم کامیاب، مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
- 07 اپریل, 2026
فری سفر کے دنوں میں 60 فیصد اضافہ، مزید ایک ہزار بسیں شامل کرنے کا…
امریکا ایران مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے،امریکی میڈیا کا دعویٰ
- 07 اپریل, 2026
ایران کی جانب سے جو آخری تجویز ملی وہ ہماری توقع سے کہیں زیادہ بہتر…
پاکستان خطے میں قیام امن اور دوست ممالک کی سلامتی کیلئے بھرپورکردارادا کررہا ہے، عاصم افتخار
- 07 اپریل, 2026
خطے میں قیام امن کیلئے اقوام متحدہ سمیت تمام ممالک کو فعال کردار ادا کرنا…
علاقائی صورتحال کےپیش نظرقوم پیٹرول کی بچت اورکفایت شعاری مہم میں حصہ ڈالے،وزیراعظم
- 07 اپریل, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی ناقابل معافی ہے،ملوث افرادکےخلاف سخت کارروائی ہوگی، شہباز شریف
بحرین میں امریکی سفارتخانے نے قونصلرخدمات معطل کردیں، شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
شہری کھڑکیوں سے دور رہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچاؤ کیلئے ضروری اقدامات…
سلامتی کونسل:چین اور روس نے آبنائے ہرمز کھلوانے سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی
- 07 اپریل, 2026
طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دیں گے ، چین، قرارداد بحرین نے پیش کی…
کرپشن کیخلاف بڑا اقدام، سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 تک پبلک کرنے کا فیصلہ
- 07 اپریل, 2026
حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی، نیب اصلاحات، ٹاسک فورس قیام اور بیرون…
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ تحلیل، تمیم اقبال نئے صدر مقرر
- 07 اپریل, 2026
انتخابی بے ضابطگیوں کے الزامات کے بعد حکومت نے قدم اٹھایا، 11 رکنی ایڈہاک کمیٹی…
تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا
- 07 اپریل, 2026
امریکی خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالرفی بیرل تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، خبر…
پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہیگا، وزیراعظم کی محمد بن سلمان کو یقین دہانی
- 07 اپریل, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی قیادت کی ہر مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ تعاون اور…