میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10 اپریل سے ہوگا،کراچی بورڈ

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10 اپریل سے  ہوگا،کراچی بورڈ

کراچی میٹرک بورڈ کی جانب سے 7 اپریل سے شروع ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے  ہیں۔

چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سہو نے ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات اب بروز جمعہ 10 اپریل سے لیے جائیں گے۔ایڈمٹ کارڈ کی درخواستیں ڈائون لوڈ ہونے میں  مشکلات کاسامنا تھا، جس کے باعث امتحانات ملتوی کئے گئے۔

میرپور بورڈ نے دہم کے سالانہ امتحانات کا اعلان کر دیا، رول نمبر سلپس بھی جاری

قبل ازیں کراچی میٹرک بورڈ کے ناظم امتحانات احمد خان چٹھہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات 7 اپریل سے ہی شروع ہوں گے، اسکول انتظامیہ بورڈ کی ویب سائٹ سے اپنے ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرسکتی ہے۔بورڈ کا پورٹل فعال ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں،طلبہ کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

یاد رہے پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کراچی میں میٹرک امتحانات سے قبل ہزاروں طلبہ کو تاحال ایڈمٹ کارڈز جاری نہ کیے جا سکے، جس کے باعث طلبہ اور والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی میٹرک بورڈ کا آن لائن پورٹل تکنیکی خرابی کے باعث دن بھر بند رہا، جس کی وجہ سے ایڈمٹ کارڈز کا اجرا ممکن نہ ہو سکا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایڈمٹ کارڈ جاری ہوتے ہی طلبہ کو ان کے امتحانی مراکز سے فوری آگاہ کر دیا جائے گا۔

مسلسل تعطیلات سے تعلیم متاثر، پرائیویٹ سکولوں کا امتحانات مؤخر کرنے کا مطالبہ

دوسری جانب پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے بروقت ایڈمٹ کارڈز جاری نہ ہونے کو بورڈ کی غیر ذمہ داری قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اس صورتحال نے طلبہ کی تیاری اور ذہنی سکون کو متاثر کیا ہے۔

والدین نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور طلبہ کو درپیش مشکلات کا جلد از جلد ازالہ کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
  • 06 اپریل, 2026

ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
  • 06 اپریل, 2026

مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…

قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
  • 06 اپریل, 2026

وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…

ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
  • 06 اپریل, 2026

ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…

آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز  کیلئے نئی سہولتیں متعارف
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
  • 06 اپریل, 2026

اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…

پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
  • 06 اپریل, 2026

رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن

تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
  • 06 اپریل, 2026

پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے

بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا  چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
  • 06 اپریل, 2026

خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…

ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
  • 06 اپریل, 2026

منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…

پی ایس ایل 11، سلطانز  نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
  • 06 اپریل, 2026

صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…

پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
  • 06 اپریل, 2026

مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…

جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
  • 06 اپریل, 2026

قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…