سونے کی قیمت کم ہو گی یا بڑھے گی؟ بڑی کاروباری کمپنی کی پیشگوئی
- 05 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین, معیشت
سونے کی قیمت کے بارے میں دنیا کی سب سے بڑی کاروباری کمپنی گولڈ مین ساکس نے پیشگوئی کر دی ہے۔
واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کی وجہ سے سونے کے نرخ میں ایک دہائی سے زیادہ عرصے کی سب سے بڑی ماہانہ کمی ہوئی ہے۔
اس کے باوجود معروف کمپنی گولڈ مین ساکس کا کہنا ہے کہ مستقبل میں سونے کے نرخ میں مزید اضافہ ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔ گولڈمین ساکس نے سال کے آخر تک سونے کی قیمت 5,400 ڈالر فی اونس رہنے کی پیش گوئی برقرار رکھی ہے۔
یکم اپریل تک سونے کی قیمت تقریباً 4,567 سے 4,769 ڈالر کے درمیان ہے، جو جنوری کے آخر میں بننے والی تقریباً 5,600 ڈالر کی بلند ترین سطح سے کافی کم ہے۔
کمپنی کے مطابق مارچ میں قیمت گرنے سے بنیادی صورتحال تبدیل نہیں ہوئی، جو سرمایہ کار سونے کی قیمت بڑھا رہے تھے، وہ اب بھی مارکیٹ میں موجود ہیں اور ان کے جانے کا امکان نہیں ہے۔
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
کمپنی کے مطابق ایسے سرمایہ کار جو طویل مدتی خطرات سے بچنے کیلئے سونا خریدتے ہیں، وہ اسے فروخت نہیں کر رہے ہیں۔ کمپنی کے ماہرین کے مطابق عالمی معاشی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سرمایہ کار مزید سونے میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، جس سے قیمتیں مزید بڑھیں گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا تھا، قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…