پاکستان ریلوے نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
- 24 مارچ, 2026
- ویب ڈیسک
- ایڈیٹرچوائس, پاکستان, پنجاب, تازہ ترین
لاہور: عید الفطر کے موقع پر مسافروں کے غیر معمولی رش نے پاکستان ریلویز کی آمدن میں نمایاں اضافہ کر دیا۔ جہاں صرف 3 دنوں میں ادارے نے ریکارڈ کمائی حاصل کی۔
ریلوے حکام کے مطابق عید کے تینوں دن آمدن میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا۔ پہلے روز تقریباً 11 کروڑ روپے، دوسرے دن 17 کروڑ روپے جبکہ تیسرے دن 20 کروڑ روپے سے زائد کی آمدن ریکارڈ کی گئی۔
ترجمان کے مطابق صرف ایک ہفتے کے دوران مسافر ٹرینوں سے ریلوے کو ایک ارب روپے سے زائد آمدن حاصل ہوئی۔ جو حالیہ برسوں میں ادارے کی کارکردگی میں واضح بہتری کی علامت قرار دی جا رہی ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اس کامیابی کو مثبت حکمت عملی، خصوصی عید ٹرینوں اور بہتر انتظامات کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے ریلوے عملے کی کارکردگی کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا اور ریلوے انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ اسی سلسلے میں کراچی سے روہڑی تک ریلوے ٹریک کو جدید خطوط پر اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ بھی جاری ہے۔ جسے آئندہ ڈھائی سے تین برس میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت نے پاک فوج کے افسران و جوانوں کو اعلیٰ اعزازات دینے کی منظوری دیدی
وزیر ریلوے کے مطابق ٹریک کی اپ گریڈیشن سے نہ صرف ٹرینوں کی رفتار اور وقت کی پابندی میں بہتری آئے گی۔ بلکہ مسافروں کو محفوظ اور آرام دہ سفر کی سہولت بھی میسر آئے گی۔ جس سے ریلوے کی آمدن میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…