سال 2026 کا پہلا بلڈ مون کب نمودار ہوگا؟
- 02 مارچ, 2026
- ویب ڈیسک
- ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین, دلچسپ و عجیب
سال 2026 کا پہلا مکمل چاند گرہن، جسے عام طور پر ’بلڈ مون‘ یا ’خونی چاند‘ کہا جاتا ہے، 3 مارچ کو رونما ہوگا، اور پاکستان کے مختلف شہروں میں اسے جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا۔
محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق یہ فلکیاتی واقعہ نہ صرف دلچسپی کا باعث ہوگا بلکہ اگلے چند سالوں تک پاکستان میں اس کا مشاہدہ ممکن نہیں ہو گا۔ ماہرین کے مطابق اگلا مکمل چاند گرہن 31 دسمبر 2028 سے قبل متوقع نہیں ہے۔
ناسا سائنسدان نے خلائی مخلوق کی موجودگی پر اہم بیان جاری کر دیا
گرہن کا آغاز دوپہر 1:44 بجے ہوگا، جب چاند زمین کے نیم سائے میں داخل ہوگا، جبکہ مکمل گرہن کا مرحلہ 4:05 بجے شروع ہو کر 4:34 بجے اپنے عروج پر پہنچے گا۔ اس دوران چاند زمین کے ماحول میں سورج کی روشنی کے بکھرنے کی وجہ سے سرخی مائل یا نارنجی رنگ اختیار کرے گا، جو آسمان شائقین کے لیے ایک دلکش منظر پیش کرے گا۔
مکمل گرہن کا مرحلہ شام 5:03 بجے ختم ہونا شروع ہوگا، اور پورا عمل 7:23 بجے تک مکمل ہو جائے گا۔ ماہرین نے شوقیہ مبصرین کو بہتر نظارے کے لیے صاف آسمان والی جگہ اور اگر ممکن ہو تو دوربین یا مناسب فلٹرز استعمال کرنے کی ہدایت دی ہے۔
آسمان پر ایک ساتھ 6 سیارے دیکھنے کا موقع
یہ فلکیاتی منظر نہ صرف پاکستان بلکہ ایشیا، آسٹریلیا، شمالی و جنوبی امریکہ سمیت دنیا کے دیگر حصوں میں بھی دیکھا جا سکے گا، اور ماہرین کے مطابق یہ شوقیہ ناظرین کے ساتھ ساتھ سائنسدانوں کے لیے چاند اور اس کے مدار کے مطالعے کا بہترین موقع فراہم کرے گا۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایک رات میں ایران کو تباہ کردیں گے،شاید وہ رات کل کی ہوگی،امریکی صدر کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
- 06 اپریل, 2026
قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…