بنگلادیشی عدالت نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کو قید کی سزا سنا دی

بنگلادیشی عدالت نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کو قید کی سزا سنا دی

بنگلادیش کی ایک عدالت نے برطانوی رکنِ پارلیمنٹ اور سابق وزیر تولیپ صدیق کو مبینہ کرپشن کیس میں 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

یہ کیس سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے دورِ حکومت میں ایک سرکاری پلاٹ کی مبینہ غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق تھا۔

فیصلہ عدم موجودگی میں سنایا گیا، کیونکہ تولیپ صدیق، شیخ حسینہ اور ان کی بہن شیخ ریحانہ تینوں عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو اسی مقدمے میں 5 سال جبکہ ان کی بہن ریحانہ کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

دونوں خواتین سمیت 17 ملزمان میں سے بیشتر فیصلہ سنائے جانے کے وقت موجود نہیں تھے۔

استغاثہ کے مطابق تقریباً 13 ہزار 600 مربع فٹ پر مشتمل پلاٹ سیاسی اثر و رسوخ اور اعلیٰ سرکاری افسران سے ملی بھگت کے ذریعے حاصل کیا گیا۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ ملزمان نے وزیراعظم کے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے یہ الاٹمنٹ حاصل کی۔

شیخ حسینہ گزشتہ برس اگست میں حکومت مخالف تحریک کے دوران ملک چھوڑ کر بھارت چلی گئی تھیں۔ ان کو احتجاجی مظاہروں کے دوران ریاستی جبر کے الزامات میں گزشتہ ماہ سزائے موت بھی سنائی گئی تھی، جبکہ گزشتہ ہفتے دیگر کرپشن کیسز میں مجموعی طور پر 21 سال قید کی سزائیں دی گئیں۔

تولیپ صدیق نے جنوری میں برطانیہ میں مالیاتی خدمات اور انسدادِ بدعنوانی کی وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا، جب ان کے حسینہ سے مالی تعلقات پر سوالات اٹھے تھے۔

وہ اس کیس کو سیاسی انتقام اور ’’من گھڑت الزامات‘‘ قرار دیتی رہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے
گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے
  • 09 اپریل, 2026

صوفیانہ تعلیمات اور روحانی خدمات کے حوالے سے معروف شخصیت کے انتقال کی خبر سنتے…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
  • 09 اپریل, 2026

سپلائی بہتر ہونے سے فوری طور پر ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے…

جنگ بندی کے بعد سعودی و ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال
جنگ بندی کے بعد سعودی و ایرانی وزرائے خارجہ کا پہلا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال
  • 09 اپریل, 2026

سعودی وزیرخارجہ کوایرانی ہم منصب کی جانب سےٹیلی فون کال موصول ہوئی، سعودی وزارت خارجہ

راولپنڈی میں میٹرک کے 10 اپریل کے پرچے ملتوی
راولپنڈی میں میٹرک کے 10 اپریل کے پرچے ملتوی
  • 09 اپریل, 2026

راولپنڈی ڈویژن کے دیگر اضلاع میں امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

مفت سرکاری سفری سہولت سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا؟ نیا ریکارڈ قائم
مفت سرکاری سفری سہولت سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا؟ نیا ریکارڈ قائم
  • 09 اپریل, 2026

صرف 8 اپریل کو ایک ہی دن میں ریکارڈ 11 لاکھ 40 ہزار افراد نے…

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا
  • 09 اپریل, 2026

سونے کی فی تولہ قیمت میں 9500 روپے کی کمی ہو گئی

‘ہماری انگلیاں ٹرگر پر ہیں’؛ جنگ بندی کے بعد ایرانی فوج کا بیان آ گیا
‘ہماری انگلیاں ٹرگر پر ہیں’؛ جنگ بندی کے بعد ایرانی فوج کا بیان آ گیا
  • 09 اپریل, 2026

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے…

جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس پمز تک محدود کر دی گئی
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس پمز تک محدود کر دی گئی
  • 09 اپریل, 2026

پمز اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس بند کردی گئی، میٹرو بس حکام

غیر ملکی وفود کی آمد؛ اسلام ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی
غیر ملکی وفود کی آمد؛ اسلام ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی
  • 09 اپریل, 2026

ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی آج رات گئے…

پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلرز موجود ہیں، ڈیرل مچل
پاکستان کے پاس دنیا کے بہترین فاسٹ باؤلرز موجود ہیں، ڈیرل مچل
  • 09 اپریل, 2026

پاکستان واپس آ کر بہت خوشی ہوئی، یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں، آل…

پیٹرول پر سبسڈی کی مد میں مستحقین میں کتنے ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں؟
پیٹرول پر سبسڈی کی مد میں مستحقین میں کتنے ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں؟
  • 09 اپریل, 2026

ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم براہ راست مستحقین تک فوری پہنچ رہی ہے، حکومت

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی
پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی
  • 09 اپریل, 2026

پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کر دی