مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ مقرر

مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ مقرر

لاہور، مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے نئے نرخ بھی مقرر کر دیے۔

گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے، گوشت 15 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے۔

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 416 روپے مقررکی گئی ہے، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 276 روپے جبکہ پرچون ریٹ287 روپے فی کلومقرر کیا گیا ہے۔

بڑی کمپنیوں نے ڈبے والے دودھ کی قیمت بڑھا دی

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 237 روپے کی سطح پر برقرار ہے، انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ بھی جاری کر دیے ہیں۔

سرکاری نرخنامے کے مطابق لاہور میں پیاز درجہ اول فی کلو 100 روپے، آلو 75 روپے کلو، ٹماٹر 40 روپے کلو، سبز مرچ 95 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

ادرک 580 روپے کلو، لہسن 640 روپے کلو، کھیرا فارمی 45 روپے فی کلو،میتھی 100روپے، بینگن 65 روپے فی کلو، پھول گوبھی 75 روپے کلو، شلجم کی قیمت 60 روپے فی کلومقرر کی گئی ہے۔

سرکاری نرخ نامے میں شملہ مرچ کی قیمت 145 روپے کلو، لیموں دیسی کی قیمت 530 روپے کلو،مٹر 220 روپے کلو، گھیا کدو 65 روپے کلو، گاجر چائینہ 58 روپے کلو، کریلے کی قیمت65 روپے فی کلو ہے۔

چینی برآمد کرنےکا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا،شوگر ایڈوائزری بورڈ

سیب کالا کولو کی قیمت315 روپے فی کلو، آڑو 165 روپے فی کلو، اسٹرابیری 125 روپے فی کلو،خربوزہ 80 روپے کلو، فالسہ 290 روپے کلو، تربوز 32 روپے کلو، کھجور ایرانی 470 روپے فی کلومیں دستیاب ہے۔

دوسری جانب گوجرانوالہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 1500 کلومردہ مرغیوں کی ترسیل ناکام بنادی،ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق گوجرانوالہ سپیشل میٹ سیفٹی ٹیم کی اگوچک میں چیکنگ کے دوران گاڑی سے 1500کلو بیمارمردہ مرغیاں برآمد ہوئیں۔

مردہ مرغیاں موقع پر ہی تلف کرکے مقدمہ بھی درج کروادیا گیا، ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا تھا کہ مردہ مرغیاں نوکھر منڈی کے پولٹری فارم سے گوجرانوالہ سٹی ایریا میں سپلائی کی جارہی تھیں۔

متعلقہ مضامین

ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
  • 07 اپریل, 2026

موجودہ حالات میں دنیا زیادہ قیمتوں اور کمزور معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،…

عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
  • 06 اپریل, 2026

ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
  • 06 اپریل, 2026

مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…

قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
  • 06 اپریل, 2026

وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…

ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
  • 06 اپریل, 2026

ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…

آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز  کیلئے نئی سہولتیں متعارف
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
  • 06 اپریل, 2026

اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…

پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
  • 06 اپریل, 2026

رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن

تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
  • 06 اپریل, 2026

پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے

بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا  چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
  • 06 اپریل, 2026

خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…

ایران نے ڈیل نہ کی تو آج رات اسے تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
ایران نے ڈیل نہ کی تو آج رات اسے تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
  • 06 اپریل, 2026

منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…

پی ایس ایل 11، سلطانز  نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
  • 06 اپریل, 2026

صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…

پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
  • 06 اپریل, 2026

مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…