مرغی کے گوشت کی قیمت میں 35 روپے اضافہ، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر
لاہور، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر کر دیے ہیں۔
برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 35 روپے اضافہ ہوا ہے، گوشت کی نئی فی کلو قیمت 463 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔
زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 307 روپے فی کلو جبکہ پرچون ریٹ 319 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 262 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
ملزمالکان کا سرکاری گندم خریدنے سے انکار
گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے کمی ہوئی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 7روپے کمی ہوئی لیکن آج 35 روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا۔
لاہور انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیے گئے ہیں، جس کے مطابق پیاز درجہ اول کی فی کلو قیمت 85روپے، آلوکی 75 روپے، ٹماٹر 50 روپے، سبز مرچ کی 95 روپے فی کلو قیمت مقرر کی گئی ہے۔
ادرک کی قیمت550 روپے، لہسن کی 640 روپے، کھیرا فارمی 45 روپے فی کلو، میتھی 130، بینگن کی فی کلو قیمت50 روپے، پھول گوبھی کی قیمت 90 روپے اور شلجم کی قیمت 43 روپے فی کلومقرر کی گئی ہے۔
کراچی، آٹے، چینی اور روٹی کی سرکاری قیمت مقرر، نوٹیفکیشن جاری
شملہ مرچ کی قیمت 80 روپے فی کلو، لیموں دیسی کی قیمت 590 روپے فی کلو، مٹر کی200 روپے فی کلو، گھیا کدو کی 60 روپے فی کلو، گاجر چائینہ کی 50 روپے فی کلو، کریلے کی 65 روپے فی کلومقرر کی گئی ہے۔
سیب کالا کولو کی 300 روپے کلو، امرود کی 215روپے فی کلو، اسٹرابیری کی 125 روپے فی کلو، خربوزہ کی 65 روپے فی کلو، گرماکی 75 روپے، تربوزکی 30 روپے، کھجور ایرانی کی 450 روپے فی کلوجبکہ درجہ اول کیلے کی فی درجن قیمت 145 روپے مقرر کی گئی ہے۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
- 07 اپریل, 2026
موجودہ حالات میں دنیا زیادہ قیمتوں اور کمزور معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،…
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایران نے ڈیل نہ کی تو آج رات اسے تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…