3 دنوں میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 78 روپے کم ہو گئی، انڈے مہنگے
لاہور، تین دنوں میں برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 78 روپے کی کمی ہو گئی۔
برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 399 مقرر کی گئی ہے، آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے کی مزید کمی ہوئی۔
فیصل آباد سمیت ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی
زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 265 مقرر کیا گیا ہے جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 275 روپے ہو گیا ہے۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے قیمت 259 روپے ہو گئی ہے۔
لاہور انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے نئے سرکاری ریٹ بھی جاری کر دیے ہیں، جس کے مطابق پیاز درجہ اول کی فی کلو قیمت 85 روپے، آلو کی 75روپے مقرر کی گئی ہے۔
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
ٹماٹر کی فی کلو قیمت 50 روپے، سبز مرچ 110 روپے فی کلو،ادرک کی فی کلو قیمت 575، لہسن 640 روپے کلو، کھیرا فارمی 42 روپے فی کلو،میتھی 130 روپے کلو، بینگن 50 روپے، پھول گوبھی 80 روپے اور شلجم 30 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
شملہ مرچ 50 روپے کلو، لیموں دیسی 590 روپے کلو، مٹر 210 روپے کلو، گھیا کدو 50 روپے کلو، گاجر چائنا 50 روپے کلو، کریلے کی قیمت 90 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
سیب کالا کولو کے سرکاری نرخ 290 روپے کلو، امرود 160 روپے کلو، اسٹرابیری 120 روپے کلو، خربوزہ 75 روپے، گرما 70روپے، تربوز 35 روپے، کھجور ایرانی 450 روپے فی کلو مقرر کئے گئے ہیں۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
- 07 اپریل, 2026
موجودہ حالات میں دنیا زیادہ قیمتوں اور کمزور معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،…
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایران نے ڈیل نہ کی تو آج رات اسے تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…