مرغی کا گوشت مزید سستا، 416 روپے کلو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے نئے ریٹ بھی مقرر
لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 39 روپے کمی ہو گئی۔
اس کمی کے بعد گوشت 416 روپے کلو فروخت ہورہا ہے، گزشتہ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 455 روپے تھی۔
دو روز کے دوران برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 61 روپے کمی ہوئی ہے، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 276 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 287 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 01 روپے اضافے سے 258 روپے ہو گئی ہے۔ گوشت مزید سستا ہونے کا امکان ہے۔
لاہور انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری کئے گئے ہیں، جس کے مطابق پیاز درجہ اول کی قیمت 90 روپے کلو، آلو 75، ٹماٹر 60، سبز مرچ کی قیمت 120 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
ادرک 570 روپے کلو، لہسن 640 روپے کلو، کھیرا فارمی 43 روپے فی کلو،میتھی 130 روپے کلو، بینگن 60 روپے کلو، پھول گوبھی 110روپے اور شلجم کی قیمت 30 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ڈالر معمولی سستا
سرکاری نرخ نامے میں شملہ مرچ کی قیمت 45، لیموں چائنہ کی قیمت 250 روپے کلو، مٹر 210 روپے کلو، گھیا کدو 50 روپے کلو، گاجر چائنا 50روپے کلواور کریلے کی فی کلو قیمت 80 روپے فی کلومقرر کی گئی ہے۔
سیب کالا کولو 290روپے کلو، امرودکی قیمت 160 روپے کلو، اسٹرابیری 120 روپے فی کلو،خربوزہ 75 روپے کلو، گرما 70 روپے کلو، تربوز 35 روپے کلو، کھجور ایرانی 450 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
- 07 اپریل, 2026
موجودہ حالات میں دنیا زیادہ قیمتوں اور کمزور معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،…
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایران نے ڈیل نہ کی تو آج رات اسے تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…