مرغی کا گوشت مزید سستا،438 روپے کلو ہو گیا
لاہور، برائلر مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، فی کلو قیمت میں 32 روپے کی کمی ہو گئی۔
برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 438 روپے مقرر کر دی گئی، گذشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 470 روپے فی کلو تھی۔
چھ دن کے اندر گوشت مزید سستا مزید سستا ہو گیا، اس دوران برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 142 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 291 روپے کلو ہے۔
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
پرچون میں زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 302 روپے مقرر کی گئی ہے، انڈوں کی قیمت 254 روپے فی درجن کی سطح پر برقرارہی۔
لاہور انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے نئے سرکاری ریٹ بھی جاری کر دیے گئے ہیں، پیاز درجہ اول 110 روپے کلو، آلو 75، ٹماٹر 95، سبز مرچ کی قیمت 95 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
ادرک 585 روپے کلو، لہسن 640 روپے اور کھیرا فارمی 45 روپے فی کلو،میتھی 130 روپے کلو، بینگن 80 روپے، پھول گوبھی 140 اور شلجم کی قیمت 30 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع، مذاکرات شروع
شملہ مرچ 50 روپے، لیموں چائنہ 230 روپے کلو،مٹر 220، گھیا کدو 80، گاجر چائینہ 50، کریلا 110 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
سیب کالا کولو کا نرخ 290 روپے، امرود 150، اسٹرابیری 100 روپے فی کلو،خربوزہ 80، گرما 70، تربوز 38، کھجور ایرانی کا نرخ 450 روپے فی کلو ہے جبکہ کیلا درجہ اول فی درجن 135 روپے میں دستیاب ہے۔
متعلقہ پوسٹس
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
- 07 اپریل, 2026
موجودہ حالات میں دنیا زیادہ قیمتوں اور کمزور معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،…
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
- 06 اپریل, 2026
وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
- 06 اپریل, 2026
ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
- 06 اپریل, 2026
اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
- 06 اپریل, 2026
رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
- 06 اپریل, 2026
پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
- 06 اپریل, 2026
خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…
ایران نے ڈیل نہ کی تو آج رات اسے تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
- 06 اپریل, 2026
منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
- 06 اپریل, 2026
صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
- 06 اپریل, 2026
مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…