مرغی کا گوشت 17 روپے فی کلو سستا، انڈے مہنگے ہو گئے

مرغی کا گوشت 17 روپے فی کلو سستا، انڈے مہنگے ہو گئے

لاہور:برائلرمرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، فی کلو قیمت میں مزید 17 روپے کی کمی ہو گئی۔

برائلر مرغی کا گوشت سستا ہونے کے بعد 563 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 388 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ انڈوں کی قیمت میں ایک روپے اضافہ ہونے سے فی درجن قیمت 240 روپے ہو گئی ہے۔

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

لاہور انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے نئے سرکاری ریٹ جاری کئے گئے ہیں، جس کے مطابق پیاز درجہ اول کی قیمت 145 روپے کلو، آلو 75، ٹماٹر 65، سبز مرچ کی 95 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

ادرک 590، لہسن 630، کھیرا فارمی 50 روپے فی کلو،میتھی 95، بینگن 90، پھول گوبھی 120، شلجم 30 روپے فی کلو، شملہ مرچ 44 اور لیموں چائنہ کی قیمت 225 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر بھی سستا

مٹر 190، گھیا کدو 80، گاجر چائینہ 53، کریلا 105 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، سیب کالا کولو کی قیمت 290 روپے، امرود 120روپے، اسٹرابیری کی قیمت 85 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

خربوزے کی فی کلو قیمت 95 روپے، گرما 70، تربوز 50، کھجور ایرانی کی 415 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ کیلا درجہ اول فی درجن 150 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
  • 07 اپریل, 2026

موجودہ حالات میں دنیا زیادہ قیمتوں اور کمزور معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،…

عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
  • 06 اپریل, 2026

ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
  • 06 اپریل, 2026

مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…

قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
  • 06 اپریل, 2026

وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…

ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
  • 06 اپریل, 2026

ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…

آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز  کیلئے نئی سہولتیں متعارف
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
  • 06 اپریل, 2026

اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…

پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
  • 06 اپریل, 2026

رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن

تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
  • 06 اپریل, 2026

پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے

بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا  چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
  • 06 اپریل, 2026

خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…

ایران نے ڈیل نہ کی تو آج رات اسے تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
ایران نے ڈیل نہ کی تو آج رات اسے تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
  • 06 اپریل, 2026

منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…

پی ایس ایل 11، سلطانز  نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
  • 06 اپریل, 2026

صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…

پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
  • 06 اپریل, 2026

مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…