اوشین گیٹ کا دوبارہ زیر سمندر سفر پہ جانے کا اعلان ، اشتہار بھی دے دیا

اوشین گیٹ کا دوبارہ زیر سمندر سفر پہ جانے کا اعلان ، اشتہار بھی دے دیا

نیویارک: اوشین گیٹ کمپنی نے ایک مرتبہ پھر زیر سمندر جانے کے خواہش مند سیاحوں کے لیے سفر شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

کینیڈا، حادثے کا شکار ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کیساتھ ممکنہ انسانی باقیات برآمد

مؤقر امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے مطابق اوشین گیٹ ایکسپی ڈیشنز نے ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے خواہش مندوں کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالرز کا سیاحتی سفر کرانے کا اشتہار دے دیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹائی ٹینک جہاز کا ملبہ دکھانے کے لیے جانے والی سیاحوں کی آبدوز 18 جون کو بحر اوقیانوس میں اپنا سفر شروع کرنے کے صرف دو گھنٹے بعد ہی لاپتہ ہو گئی تھی۔

لاپتہ ہونے والی آبدوز پر دو پاکستانی نژاد باپ بیٹا سمیت پانچ افراد سوار تھے جن کی اموات کا اعلان چند روز قبل کیا گیا ہے۔

ٹائٹن آبدوز کی زیر سمندر جانے سے پہلے آخری ویڈیو منظر عام پر آگئی

لاپتہ ہونے والی آبدوز کا مبلہ گزشتہ روز ہی بحر اوقیانوس سے نکال کر کینیڈا کے جزیرے نیوفاؤنڈ لینڈ اسی جگہ پہنچا دیا گیا ہے جہاں سے بدقسمت آبدوز نے اپنا سفر شروع کیا تھا۔

لاپتہ ہونے والی آبدوز کے ملبے کے ساتھ انسانی باقیات کی برآمدگی کا بھی دعویٰ گزشتہ روز سامنے آیا ہے تاہم ماہرین اس حوالے سے تفتیش و تحقیق کر رہے ہیں۔

اوشن گیٹ کو خطرات سے خبردار کیا تھا، ٹائی ٹینک فلم کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون کا انکشاف

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ امر حیرت انگیز ہی کہلائے گا کہ جب ابھی تک تباہ ہونے والی آبدوز کے حوالے سے تحقیقات مکمل نہیں ہوئی ہیں اور وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں تو کیونکر ایک اور سفر شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
  • 06 اپریل, 2026

ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
  • 06 اپریل, 2026

مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…

قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری
  • 06 اپریل, 2026

وزیراعظم کی حاضری صرف 7 فیصد، قائد حزب اختلاف کی حاضری 100فیصد رہی ،پارلیمانی وقت…

ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانی فوج مضبوط، امریکا اوراسرائیل کومسلسل شکست کا سامنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای
  • 06 اپریل, 2026

ٹرمپ کی دھمکی قابلِ مذمت، اہم تنصیبات پر حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف…

آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز  کیلئے نئی سہولتیں متعارف
آئی ٹی برآمد کنندگان اور فری لانسرز کیلئے نئی سہولتیں متعارف
  • 06 اپریل, 2026

اصلاحات کا مقصد برآمدی وصولیوں کا طریقہ کار آسان اور دستاویزی تقاضوں کو معیاری بنانا…

پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
پیٹرول سبسڈی:موٹر سائیکل مالک کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار
  • 06 اپریل, 2026

رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز میں اضافی کاؤنٹرز فعال ہونگے،ڈی جی ایکسائز عرفان میمن

تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
تین سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ ہوا
  • 06 اپریل, 2026

پاکستان میں 29 ہزار میگاواٹ سولر انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے

بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا  چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
بھارت، معروف تامل اداکارہ سباشینی بالا چنئی کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
  • 06 اپریل, 2026

خودکشی سے قبل اداکارہ نے اپنے شوہر سے ویڈیو کال کے دوران گھریلو تنازع پر…

ایران نے ڈیل نہ کی تو آج رات اسے تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
ایران نے ڈیل نہ کی تو آج رات اسے تباہ کردیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی
  • 06 اپریل, 2026

منگل کی ڈیڈلائن فائنل ہے،ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت اعتدال پسند ہے،ڈونلڈ ٹرمپ…

پی ایس ایل 11، سلطانز  نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
پی ایس ایل 11، سلطانز نے پنڈیز کو 7 وکٹوں سے مات دے دی
  • 06 اپریل, 2026

صاحبزادہ فرحان اور جوش فلپ کی جارحانہ بیٹنگ، 183 رنز کا ہدف 16.2 اوورز میں…

پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
پنجاب حکومت کا پیٹرول کے بعد اشیائے خوردونوش پر بھی سبسڈی دینے کی تجویز
  • 06 اپریل, 2026

مہنگائی کے دباؤ میں کمی لانے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مدد ملے…

جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
جب تک سیاسی قیادت چاہےجنگ جاری رکھ سکتے ہیں، ایرانی فوج
  • 06 اپریل, 2026

قومی دفاع پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، دشمن کو اپنے اقدامات پر شرمندہ ہونا پڑے…