انٹرٹیمنٹ
رجب بٹ کے اہلیہ سے اختلاف انتہائی شدید؛ بڑا فیصلہ کر ڈالا
- 08 مارچ ، 2026
میری اس شادی سے بس ہو چکی، منافقت کی دوستی اور رشتہ نہیں چلا سکتا ، یوٹیوبر
بالی ووڈ کا ایک عہد تمام؛ دھرمیندر کی زندگی پر ایک نظر
- 24 نومبر ، 2025
انہیں ان کی وجاہت، اسکرین پر بھرپور موجودگی اور ایکشن کرداروں کی وجہ سے ’’انڈیا کے ہی مین‘‘ کے لقب سے بھی جانا جاتا تھا
مردوں کیخلاف متنازع بیان پر جویریہ سعود تنقید کی زد میں آگئیں
- 05 نومبر ، 2025
اکثر صارفین نے جویریہ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ رشتوں کو غیر ضروری شک کی نظر سے دیکھنے کی تبلیغ کر...
ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی؟ ویڈیو وائرل
- 03 نومبر ، 2025
ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کو 'بدمعاش صوفی' کہتے ہوئے خود کو ان کی سب سے بڑی مداح قرار دیا
ہم ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب سجنے کو تیار: بہترین اداکار و اداکارہ کون؟ مداحوں کو فیصلے کا انتظار
- 11 اکتوبر ، 2025
ہر کیٹیگری میں سخت مقابلہ متوقع ہے کیونکہ اس بار اداکاروں اور ڈراموں نے ناظرین کے دلوں میں خاص جگہ بنائی۔
بالی ووڈ میں شاہ رخ خان سے بھی زیادہ امیر شخصیت سامنے آ گئی
- 06 اکتوبر ، 2025
شاہ رخ خان کی مجموعی دولت اس وقت 1.4 بلین امریکی ڈالر ہے
بالی ووڈ کی ‘بیبو’ کرینہ کپور آج 45ویں سالگرہ منا رہی ہیں
- 21 ستمبر ، 2025
ساتھی اداکاروں اور دنیا بھر کے مداحوں کی جانب سے کرینہ کو مبارکبادیں دی جا رہی ہیں
غیرملکی انفلوئینسر پاکستان میں سستا ترین ہوٹل کا کمرہ دیکھ کر حیران
- 23 جولائی ، 2024
نیدرلینڈز کے یوٹیوبر نے پشاور میں ایک ہوٹل کا کمرہ دکھایا جس کا کرایا محض 1.40ڈالریعنی 400روپے تھا،ٹام اب تک 159ممالک کی سیر کرچکے ہیں
شتروگن سنہا فیملی کے معاملات میڈیا پر لانے پر برہم
- 07 جولائی ، 2024
بیٹے لوسنہا کا سوناکشی کی شادی میں شرکت نہ کرنا کوئی بڑی بات نہیں
سلمان خان میں شادی کرنے کی ہمت نہیں ہے، سلیم خان
- 24 جون ، 2024
سلمان خان چاہتے ہیں کہ وہ جس عورت سے شادی کریں تو وہ اپنا وقت اور توجہ اپنے شوہر اور بچوں کے لیے اسی طرح...
ٹریسمے کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈ کا شاندار انعقاد
- 13 مئی ، 2024
ستاروں کی چکا چوند سے آراستہ تقریب میں کثیر تعداد میں فنکاروں کی شرکت
فضا علی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا نشانہ بن گئیں
- 24 اپریل ، 2024
کچھ ہفتے قبل اداکارہ رمضان میں پردے کے ساتھ پروگرام کرتی دکھائی دے رہی تھیں، اب انہیں کیا ہوگیا؟صارفین
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے افراد کا تعلق گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ سے نکلا
- 15 اپریل ، 2024
ہم نے ابھی اداکار کو صرف نذرانہ پیش کیا ہے، انمول بشنوئی نے ذمہ داری قبول کرلی
ابرار الحق نے سیاست میں واپسی سے متعلق اپنے دل کی بات کہہ دی
- 05 اپریل ، 2024
معروف گلوکار کا شمار پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں میں ہوتا تھا
آریان خان کی ممکنہ گرل فرینڈ کا منہ چھپانا توجہ کا مرکز
- 05 اپریل ، 2024
ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور صارفین مختلف سوالات کرتے نظر آئے
چھیڑ چھاڑ کے سین پر مادھوری کے رونے کا انکشاف
- 05 اپریل ، 2024
میرے ساتھ کام کرنے والی تمام ہیروئنز کام سے کبھی گھبراتی نہیں تھیں،رنجیت
راحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
- 05 اپریل ، 2024
رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی ادائیگی شرف کی بات ہے، گلوکار
ہوسکتا ہے مستقبل میں اپنی سیاسی جماعت بناؤں، ثروت گیلانی
- 20 اگست ، 2023
مجھے بہت سی سیاسی جماعتوں نے آنے کا کہا ہے کیونکہ میں ہمیشہ آواز اٹھاتی ہوں
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو بھارتی شہریت مل گئی
- 15 اگست ، 2023
شہریت کی دستاویز میں اکشے کمار کا پورا اور اصلی نام اکشے ہری اوم بھاٹیا لکھا ہوا ہے۔
ماورا حسین کا چائلڈ لیبر جیسے اہم سماجی مسئلے پر آگاہی پیغام
- 15 اگست ، 2023
اگر ان بچوں کے ساتھ ہم ظلم کریں گے تو ہمارے ملک کا بھی یہی حال ہوگا۔