چھیڑ چھاڑ کے سین پر مادھوری کے رونے کا انکشاف
بالی ووڈ کے سینئر اداکار رنجیت نے بتایا کہ مادھوری ڈکشٹ نے انکے ساتھ پہلی بار چھیڑ چھاڑ کا سین فلمانے سے انکار کردیا تھا۔
واضح رہے کہ رنجیت 1980 اور 1990 کی دہائی میں فلموں میں ولن کا کردار ادا کرتے نظر آتے تھے۔ رنجیت کے مطابق چھیڑ چھاڑ اور ریپ کے سین پر مادھوری نے رونا شروع کر دیا تھا اور سین فلمبند کروانے سے انکار کردیا تھا۔
انکا کہنا تھا کہ وہ اس صورتحال سے بے خبر تھے، تاہم انہیں اس حوالے سے کچھ آرٹ ڈائریکٹرز نے آگاہ کیا۔ رنجیت نے کہا کہ فلم میں چھیڑ چھاڑ کے سینز انتہائی پروفیشنل انداز میں عکسبند کیے جاتے ہیں۔
رنجیت کے مطابق اس دوران انہوں نے ایک اور شوٹ کروایا جس کے بعد میں نے کریو سے کہا کہ انہیں بلائیں، لیکن کسی نے مجھے نہیں بتایا کہ وہ تو تیار ہی نہیں ہیں۔
سینئر اداکار کا کہنا تھا کہ فلموں میں چھیڑ چھاڑ ہمارے کام کا حصہ ہوتا ہے، ولن خراب نہیں ہوتا۔ میرے ساتھ کام کرنے والی تمام ہیروئنز کام سے کبھی گھبراتی نہیں تھیں۔
متعلقہ پوسٹس
جنگ بندی کی پاکستانی کوششیں قابل تعریف ہیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
گرمیوں میں ناک سے خون آنا: عام مسئلہ یا خطرے کی علامت؟
- 07 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
جنگ بندی کی پاکستانی کوششیں قابل تعریف ہیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
پاکستان کے تعمیری کردار کا مقصد خطے میں امن و استحکام کو بحال کرنا ہے…
رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
ہو گئی کلاؤٹ چیزنگ، اب کام پر واپس آئیں
خلا میں انسانی تاریخ کی سب سے دور پرواز، آرٹیمس II مشن نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
- 07 اپریل, 2026
خلا بازوں نے چاند کی سطح کا قریب سے مشاہدہ کیا، نئی تصاویر لیں اور…
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
عوامی سہولت کو سب سے مقدم رکھا جائے ، محسن نقوی کی ہدایت
مجتبیٰ خامنہ ای بیہوش اور حالت تشویشناک ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ
- 07 اپریل, 2026
قم میں زیر علاج ایرانی سپریم لیڈر کسی بھی حکومتی فیصلے میں شامل نہیں
گرمیوں میں ناک سے خون آنا: عام مسئلہ یا خطرے کی علامت؟
- 07 اپریل, 2026
اے سی کی خشک ہوا ناک کی نمی کم کر دیتی ہے، جس سے نکسیر…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر مزید سستا ہو گیا
- 07 اپریل, 2026
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے، 5 پیسے ہو گئی
لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 5 اہلکار زخمی
- 07 اپریل, 2026
دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ، زخمی اسپتال منتقل
سعودی عرب میں الجبیل تیل تنصیب پر میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
- 07 اپریل, 2026
ایئرڈیفنس سسٹم نے مشرقی علاقے پر فائر کیے گئے سات بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا،…
ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
- 07 اپریل, 2026
موجودہ حالات میں دنیا زیادہ قیمتوں اور کمزور معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،…
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…