مردوں کیخلاف متنازع بیان پر جویریہ سعود تنقید کی زد میں آگئیں
- 05 نومبر, 2025
- ویب ڈیسک
- انٹرٹیمنٹ, ایڈیٹرچوائس, پاکستان, تازہ ترین
اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے ایک ٹی وی شو میں شادی شدہ زندگی اور غیر ازدواجی تعلقات سے متعلق ایسا بیان دے دیا جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔
جویریہ سعود نے کہا کہ اکثر ایسے جوڑے جو بظاہر “پرفیکٹ” دکھائی دیتے ہیں، ان کی زندگی کے پیچھے چھپے ہوئے مسائل ہوتے ہیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کا ضرورت سے زیادہ خیال رکھے، تحفے دے، اور حد سے زیادہ نرمی دکھائے، تو ممکن ہے کہ اس کے دوسری عورتوں کیساتھ بھی تعلقات ہوں۔
انہوں نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ایسا شوہر یہ سب اس لیے کرتا ہے تاکہ بیوی کو شک نہ ہو، تحفے دے کر اور خیال رکھ کر اعتماد حاصل کرتا ہے۔”
جویریہ نے بات کو ہلکے انداز میں اپنے ذاتی تجربے سے جوڑتے ہوئے کہا کہ اگر میرا شوہر سعود کبھی زیادہ پیار سے بات کرے، تو میں فوراً پوچھتی ہوں، کوئی کام ہے؟ کوئی مسئلہ ہے یا کوئی چکر چل رہا ہے؟ بعد میں پتا چلتا ہے بچوں یا گھر کے کسی کام کی بات ہوتی ہے۔

ان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آیا۔ کچھ صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر دیگر خواتین کے “دماغ خراب” کرنے کا الزام لگا دیا۔
ایک صارف نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ “اس کا مطلب میرا شوہر وفادار ہے کیونکہ وہ کبھی تحفہ نہیں دیتا”
کچھ صارفین نے جویریہ کے بیان کو غیر منطقی اور غیر سنجیدہ قرار دیا۔ ایک نے لکھا کہ “کتنی جہالت ہے، مطلب اب شوہر خیال بھی نہ رکھے۔”
ہنسی مذاق سے ہٹ کر اکثر صارفین نے جویریہ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ رشتوں کو غیر ضروری شک کی نظر سے دیکھنے کی تبلیغ کر رہی ہیں۔
متعلقہ پوسٹس
جنگ بندی کی پاکستانی کوششیں قابل تعریف ہیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
گرمیوں میں ناک سے خون آنا: عام مسئلہ یا خطرے کی علامت؟
- 07 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
جنگ بندی کی پاکستانی کوششیں قابل تعریف ہیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
پاکستان کے تعمیری کردار کا مقصد خطے میں امن و استحکام کو بحال کرنا ہے…
رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
ہو گئی کلاؤٹ چیزنگ، اب کام پر واپس آئیں
خلا میں انسانی تاریخ کی سب سے دور پرواز، آرٹیمس II مشن نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
- 07 اپریل, 2026
خلا بازوں نے چاند کی سطح کا قریب سے مشاہدہ کیا، نئی تصاویر لیں اور…
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
عوامی سہولت کو سب سے مقدم رکھا جائے ، محسن نقوی کی ہدایت
مجتبیٰ خامنہ ای بیہوش اور حالت تشویشناک ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ
- 07 اپریل, 2026
قم میں زیر علاج ایرانی سپریم لیڈر کسی بھی حکومتی فیصلے میں شامل نہیں
گرمیوں میں ناک سے خون آنا: عام مسئلہ یا خطرے کی علامت؟
- 07 اپریل, 2026
اے سی کی خشک ہوا ناک کی نمی کم کر دیتی ہے، جس سے نکسیر…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر مزید سستا ہو گیا
- 07 اپریل, 2026
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے، 5 پیسے ہو گئی
لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 5 اہلکار زخمی
- 07 اپریل, 2026
دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ، زخمی اسپتال منتقل
سعودی عرب میں الجبیل تیل تنصیب پر میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
- 07 اپریل, 2026
ایئرڈیفنس سسٹم نے مشرقی علاقے پر فائر کیے گئے سات بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا،…
ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
- 07 اپریل, 2026
موجودہ حالات میں دنیا زیادہ قیمتوں اور کمزور معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،…
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…