کامیڈی فلم ’بھوت بنگلہ‘ کی شوٹنگ کے دوران ہیرو زخمی، ویڈیو وائرل
- 10 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- انٹرٹینمنٹ, ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین
بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم ’بھوت بنگلہ‘ کی شوٹنگ کے دوران ایکشن اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے ہیں۔
اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں اداکار کو ایک خطرناک سین فلماتے ہوئے چوٹ لگتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پروڈکشن ٹیم کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو نے مداحوں میں تشویش پیدا کر دی ہے، تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ واقعہ کس مقام پر پیش آیا اور اداکار کی چوٹ کتنی نوعیت کی ہے۔ اکشے کمار فلمی صنعت میں اپنے خطرناک اسٹنٹس خود کرنے کے لیے مشہور ہیں اور وہ مارشل آرٹس میں باقاعدہ تربیت یافتہ ہیں۔
View this post on Instagram
اپنے حالیہ انٹرویو میں اکشے کمار نے فلموں میں وی ایف ایکس (VFX) اور مصنوعی ذہانت (AI) کے بڑھتے ہوئے استعمال پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ حقیقی ایکشن پر یقین رکھتے ہیں کیونکہ ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائے گئے مناظر فرضی لگتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ‘بھوت بنگلہ’ میں بھی حقیقی اسٹنٹس کو ترجیح دے رہے تھے۔
واضح رہے کہ اس فلم کے ذریعے اکشے کمار اور معروف ہدایت کار پریہ درشن کی جوڑی 15 سال بعد بڑے پردے پر واپسی کر رہی ہے۔ اس سے قبل یہ جوڑی ’ہیرا پھیری‘، ’بھول بھولیاں‘ اور ’بھاگم بھاگ‘ جیسی بلاک بسٹر فلمیں دے چکی ہے، جس کی وجہ سے شائقین کو اس نئی فلم سے بڑی توقعات وابستہ ہیں۔
متعلقہ پوسٹس
غلط ای چالان پر شہری کی جیت، عدالت کی ٹریفک پولیس کو وارننگ
- 10 اپریل, 2026
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس میری لینڈ سے پاکستان کیلئے روانہ
- 10 اپریل, 2026
پاکستان کے لڑاکا طیارے ایران پہنچ گئے
- 10 اپریل, 2026
کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے پی سی بی کا بڑا فیصلہ
- 10 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
غلط ای چالان پر شہری کی جیت، عدالت کی ٹریفک پولیس کو وارننگ
- 10 اپریل, 2026
کراچی عدالت نے چالان منسوخی کے بعد کیس نمٹا دیا، آئندہ احتیاط برتنے کی ہدایت
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس میری لینڈ سے پاکستان کیلئے روانہ
- 10 اپریل, 2026
تعمیری گفتگو کے خواہاں ہیں،صدر ٹرمپ نے مذاکرات کی واضح ہدایات دی ہیں،میڈیا سے گفتگو
ایران میں بینک کھولنے کا اعلان، کاشان کا تاریخی ریلوے پل بحال
- 10 اپریل, 2026
پہلی ٹرین یحییٰ آباد پل سے گزر گئی، پاسدارانِ انقلاب کی جنگ بندی کے دوران…
پاکستان کے لڑاکا طیارے ایران پہنچ گئے
- 10 اپریل, 2026
طیارے ایرانی وفد کے تمام معزز ممبرز کو اسلام آباد امن مذاکرات کیلئے لانے کا…
اسلام آباد مذاکرات، امریکی و ایرانی وفود کیلئے عارضی ویزا فری سہولت کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
صحافیوں کو بھی رعایت، سہولت صرف مذاکرات تک محدود، تیسرے ممالک کے شہری مستثنیٰ، ترجمان…
کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے پی سی بی کا بڑا فیصلہ
- 10 اپریل, 2026
بورڈ کی جانب سے خالی آسامیوں کے لیے اہل اور تجربہ کار امیدواروں سے درخواستیں…
صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ، واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا
- 10 اپریل, 2026
یوزر نیم سے متعلق فیچر سے صارفین کی پرائیویسی میں اضافہ ہو گا
ہفتہ اتوار کون سے راستے بند ہونگے؟ ٹریفک ایڈوائزری جاری
- 10 اپریل, 2026
ایچ-11 اور اسلام آباد ایئرپورٹ جانے کے لیے چکری روڈ کا راستہ استعمال کریں، ٹریفک…
لبنان کا واشنگٹن میں جنگ بندی مذاکرات میں شرکت کرنے کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
لبنان کسی بھی بڑے سیاسی یا سکیورٹی معاہدے سے قبل فوری سیزفائر چاہتا ہے تاکہ…
تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہے ، ایشیائی ترقیاتی بینک
- 10 اپریل, 2026
معیشت میں بہتری کے باوجود خطرات بدستور موجود ہیں ، مہنگائی بڑھ سکتی ہے
جنگ سے نکلنے کا راستہ نکالو، ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ہدایت
- 10 اپریل, 2026
جے ڈی وینس طویل عرصے سے کھلی جنگ میں امریکی افواج کی شمولیت کے خلاف…
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی
- 10 اپریل, 2026
عالمی بازار میں فی اونس سونا 4 ہزار753 ڈالر کا ہو گیا