لبنان کا واشنگٹن میں جنگ بندی مذاکرات میں شرکت کرنے کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز, دنیا
لبنان نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے واشنگٹن میں ہونے والے جنگ بندی مذاکرات میں شرکت کرے گا، جہاں امریکا اور اسرائیلی نمائندوں کے ساتھ ممکنہ سیزفائر پر بات چیت کی جائے گی۔
ایک سینئر لبنانی عہدیدار نے بتایا کہ اجلاس کی حتمی تاریخ تاحال طے نہیں ہوئی، تاہم لبنان کا مؤقف واضح ہے کہ وسیع تر معاہدے کے لیے جنگ بندی بنیادی شرط ہونی چاہیے۔
عہدیدار کے مطابق لبنان کسی بھی بڑے سیاسی یا سکیورٹی معاہدے سے قبل فوری سیزفائر چاہتا ہے تاکہ خطے میں کشیدگی کم کی جا سکے اور مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا ہو۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات ہو رہے ہیں۔
متعلقہ پوسٹس
غلط ای چالان پر شہری کی جیت، عدالت کی ٹریفک پولیس کو وارننگ
- 10 اپریل, 2026
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس میری لینڈ سے پاکستان کیلئے روانہ
- 10 اپریل, 2026
پاکستان کے لڑاکا طیارے ایران پہنچ گئے
- 10 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
غلط ای چالان پر شہری کی جیت، عدالت کی ٹریفک پولیس کو وارننگ
- 10 اپریل, 2026
کراچی عدالت نے چالان منسوخی کے بعد کیس نمٹا دیا، آئندہ احتیاط برتنے کی ہدایت
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس میری لینڈ سے پاکستان کیلئے روانہ
- 10 اپریل, 2026
تعمیری گفتگو کے خواہاں ہیں،صدر ٹرمپ نے مذاکرات کی واضح ہدایات دی ہیں،میڈیا سے گفتگو
ایران میں بینک کھولنے کا اعلان، کاشان کا تاریخی ریلوے پل بحال
- 10 اپریل, 2026
پہلی ٹرین یحییٰ آباد پل سے گزر گئی، پاسدارانِ انقلاب کی جنگ بندی کے دوران…
پاکستان کے لڑاکا طیارے ایران پہنچ گئے
- 10 اپریل, 2026
طیارے ایرانی وفد کے تمام معزز ممبرز کو اسلام آباد امن مذاکرات کیلئے لانے کا…
اسلام آباد مذاکرات، امریکی و ایرانی وفود کیلئے عارضی ویزا فری سہولت کا اعلان
- 10 اپریل, 2026
صحافیوں کو بھی رعایت، سہولت صرف مذاکرات تک محدود، تیسرے ممالک کے شہری مستثنیٰ، ترجمان…
کامیڈی فلم ’بھوت بنگلہ‘ کی شوٹنگ کے دوران ہیرو زخمی، ویڈیو وائرل
- 10 اپریل, 2026
پروڈکشن ٹیم کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو نے مداحوں میں تشویش پیدا…
کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے پی سی بی کا بڑا فیصلہ
- 10 اپریل, 2026
بورڈ کی جانب سے خالی آسامیوں کے لیے اہل اور تجربہ کار امیدواروں سے درخواستیں…
صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ، واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا
- 10 اپریل, 2026
یوزر نیم سے متعلق فیچر سے صارفین کی پرائیویسی میں اضافہ ہو گا
ہفتہ اتوار کون سے راستے بند ہونگے؟ ٹریفک ایڈوائزری جاری
- 10 اپریل, 2026
ایچ-11 اور اسلام آباد ایئرپورٹ جانے کے لیے چکری روڈ کا راستہ استعمال کریں، ٹریفک…
تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہے ، ایشیائی ترقیاتی بینک
- 10 اپریل, 2026
معیشت میں بہتری کے باوجود خطرات بدستور موجود ہیں ، مہنگائی بڑھ سکتی ہے
جنگ سے نکلنے کا راستہ نکالو، ٹرمپ کی جے ڈی وینس کو ہدایت
- 10 اپریل, 2026
جے ڈی وینس طویل عرصے سے کھلی جنگ میں امریکی افواج کی شمولیت کے خلاف…
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی
- 10 اپریل, 2026
عالمی بازار میں فی اونس سونا 4 ہزار753 ڈالر کا ہو گیا