فائیو جی ٹیکنالوجی کے خلاف بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ ان ایکشن
- 02 جون, 2021
- ویب ڈیسک
- ایڈیٹرچوائس, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, صحت, ماحولیات
بھارت میں فائیو جی ٹیکنالوجی استعمال کے خلاف بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔
ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں جوہی چاولہ کا کہنا ہے کہ 5 جی نیٹ ورک انسانوں اور زمین کے ماحولیاتی نظام کو شدید اور ناقابل تلافی نقصان پہنچائے گا۔
اداکارہ ہونے کے علاوہ جوہی چاولہ ماحولیاتی کارکن بھی ہیں اور انہوں نے ماحولیات کو شدید نقصان پہنچانے کا دعویٰ کرتے ہوئے یہ عرضی دائر کی ہے۔
جوہی کا کہنا ہے کہ 5 جی کی تابکاری نہ صرف انسانی آبادی کو متاثر کرے گی بلکہ جانوروں اور پودوں کو بھی نقصان پہنچائے گی۔
بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ ان چند فنکاروں میں سے ایک ہیں جو ماحول دوست اقدامات پر زور دیتے ہیں۔ جس میں زیادہ سے زیادہ درخت لگانا بھی شامل ہے۔
Hum…tum aur 5G! ??
If you do think this concerns you in anyway, feel free to join our first virtual hearing conducted at Delhi High Court, to be held on 2nd June, 10.45 AM onwards ? Link in my bio. https://t.co/dciUrpvrq8
— Juhi Chawla (@iam_juhi) June 1, 2021
اداکارہ اپنے ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے استعمال سے خوش نہیں ہیں۔
ایک انٹرویو میں اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا کہ وہ بھارت کی ترقی یا ملک میں ٹیکنالوجی کی ترقی کے خلاف نہیں لیکن کچھ تحفظات ضرور ہیں۔
انہوں نے کہا ہماری اپنی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ وائرلیس گیجٹ اور نیٹ ورک سیل ٹاورز سے نکلنے والی بڑی مقدار میں تابکار ریڈیشن نہ صرف انسانی صحت کو متاثر کرے گی بلکہ لوگوں کی زندگیاں بھی خطرے میں پڑسکتی ہیں۔
دوسری جانب ہندوستانی وزارت مواصلات کا کہنا ہے کہ انسانوں ، پرندوں اور درختوں پر ٹو جی، تھری جی، فور جی اور فائیو جی ٹیکنالوجیز کے اثرات پر اب تک کوئی تحقیق سامنے نہیں آئی ہے۔
متعلقہ پوسٹس
جنگ بندی کی پاکستانی کوششیں قابل تعریف ہیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
گرمیوں میں ناک سے خون آنا: عام مسئلہ یا خطرے کی علامت؟
- 07 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
جنگ بندی کی پاکستانی کوششیں قابل تعریف ہیں ، ایرانی سفیر
- 07 اپریل, 2026
پاکستان کے تعمیری کردار کا مقصد خطے میں امن و استحکام کو بحال کرنا ہے…
رمشا خان سے شادی کی خبروں پر خوشحال خان کا ردعمل سامنے آ گیا
- 07 اپریل, 2026
ہو گئی کلاؤٹ چیزنگ، اب کام پر واپس آئیں
خلا میں انسانی تاریخ کی سب سے دور پرواز، آرٹیمس II مشن نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
- 07 اپریل, 2026
خلا بازوں نے چاند کی سطح کا قریب سے مشاہدہ کیا، نئی تصاویر لیں اور…
وزیر داخلہ کی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
عوامی سہولت کو سب سے مقدم رکھا جائے ، محسن نقوی کی ہدایت
مجتبیٰ خامنہ ای بیہوش اور حالت تشویشناک ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ
- 07 اپریل, 2026
قم میں زیر علاج ایرانی سپریم لیڈر کسی بھی حکومتی فیصلے میں شامل نہیں
گرمیوں میں ناک سے خون آنا: عام مسئلہ یا خطرے کی علامت؟
- 07 اپریل, 2026
اے سی کی خشک ہوا ناک کی نمی کم کر دیتی ہے، جس سے نکسیر…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر مزید سستا ہو گیا
- 07 اپریل, 2026
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے، 5 پیسے ہو گئی
لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 5 اہلکار زخمی
- 07 اپریل, 2026
دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ، زخمی اسپتال منتقل
سعودی عرب میں الجبیل تیل تنصیب پر میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
- 07 اپریل, 2026
ایئرڈیفنس سسٹم نے مشرقی علاقے پر فائر کیے گئے سات بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کردیا،…
ایران جنگ کے اثرات طویل، عالمی معیشت دباؤ میں رہے گی: آئی ایم ایف سربراہ
- 07 اپریل, 2026
موجودہ حالات میں دنیا زیادہ قیمتوں اور کمزور معاشی ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے،…
عوام کو ہفتہ وار 50سے 60ارب روپے کا ریلیف دیاگیا، علی پرویز ملک
- 06 اپریل, 2026
ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی فراہم کی جارہی ہے،قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پاکستان اورمصرکی مشترکہ مشق تھنڈر 2کاانعقاد
- 06 اپریل, 2026
مشقوں کامقصدپیشہ ورانہ مہارتوں کافروغ اوردونوں ممالک کےفوجی تعلقات کومستحکم کرنا ہے، آئی ایس پی…