تحقیق
ہسپتال میں مریضوں کو بدمزہ کھانا پیش کرنے کے نقصانات
- 14 اکتوبر ، 2025
مریض ہستپال کا بدمزہ کھانا پسند نہیں کرتے اور کم کھانےکیوجہ سے غذائی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں
شریکِ حیات پر تشدد کی طرف مائل کرنیوالے 7 عوامل
- 09 اکتوبر ، 2025
گھریلو تشدد کو روکنے کے لیے صرف رویوں میں تبدیلی کافی نہیں، تحقیق
نوبیل انعام برائے طب 2025 امریکی و جاپانی سائنسدانوں کا نام
- 06 اکتوبر ، 2025
طب کا نوبیل انعام ہر سال سب سے پہلے دیا جاتا ہے اور یہ سلسلہ 1901 سے جاری ہے
ایئرکنڈیشنر اور ہیٹر کی ضرورت ختم کرنے والا پینٹ ایجاد
- 17 اگست ، 2023
امریکی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے جو پینٹ ایجاد کیا ہے وہ مختلف رنگوں میں دستیاب ہو گا، تحقیقی رپورٹ
اوشن گیٹ و ٹائٹن کو بھول جائیں، زہرہ سیارے پر جانیکی تیاری کریں، گلرمو سوہنلین کا اعلان
- 31 جولائی ، 2023
کمپنی نظام شمسی کے سب سے زیادہ گرم ترین سیارے پر ایک ہزار انسانوں کو بسائے گی، اوشن گیٹ کے شریک بانی کی گفتگو
یقین کریں! انسان خاموشی کی آواز سن سکتا ہے، سائسدانوں کا انکشاف
- 12 جولائی ، 2023
ہمارا دماغ خاموشی کو متحرک انداز سے پراسیس کرتا ہے، تحقیقی رپورٹ
سورج کا رنگ کیسا ہے؟
- 09 جولائی ، 2023
سائنسدانوں کو کہنا ہے کہ سورج سرخ، پیلا اور نارنجی اس لیے دکھائی دیتا ہے کہ زمین کی فضا میں اس روشنی مختلف انداز سے...
سوشل میڈیا پر دوسروں کی پوسٹ دیکھنے والے کس بیماری میں مبتلا ؟
- 07 جولائی ، 2023
نئی تحقیق جس میں 18 سے 34 برس کے 288 افراد کا سروے کیا گیا۔
پاکستانی انجینئرز کا کارنامہ، لاپتہ یا گمشدہ جانوروں کی تلاش کیلئے ایپلی کیشن تیار
- 22 جون ، 2023
انجینئرز سید عمید احمد اور محمد حسن خان کا تعلق نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز (فاسٹ) سے ہے۔
راستہ ڈھونڈنا مزید آسان، گوگل کا تھری ڈی میپ متعارف کرانیکا اعلان
- 18 جون ، 2023
گوگل کی جانب سے نئے فیچر کو ’امرسیو ویوو فار روٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔
انسانوں کی طرح سانس لیتا، پسینے بہاتا اور کانپتا روبوٹ تیار
- 08 جون ، 2023
سانس لینے، پسین بہانے اور کانپنے والے روبوٹ کو اینڈی کا نام دیا گیا ہے۔
امیر افراد میں ذہنی صلاحیت کم آمدنی والوں کے مقابلے میں کم ہوتی ہے، نئی تحقیق
- 18 اپریل ، 2023
اتفاقی کامیابیاں، مواقع اور خاندانی پس منظر بالخوص امیر افراد کے ذرائع آمدنی بڑھانے میں اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔
پورا چاند، خود کشیوں کے رحجان میں اضافہ کرتا ہے، تحقیقی رپورٹ
- 10 اپریل ، 2023
خود کشیوں کا رجحان دوپہر 3 سے 4 بجے کے درمیان بڑھ جاتا ہے، ماہرین
ہوشیار: پلاسٹک کے ذرات انسانی خون میں شامل ہونے لگے ہیں، تحقیقی رپورٹ
- 26 مارچ ، 2022
جن خون کے نمونوں میں پلاسٹک کے ذرات پائے گئے ہیں وہ نوجوانوں کے اجسام سے لیے گئے تھے۔
ایسٹرا زینیکا ویکسین اومی کرون سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے، تحقیقی رپورٹ
- 22 مارچ ، 2022
ایوو شیلڈ زیادہ خطرات سے دوچار افراد کو کووڈ سے متاثر ہونے پر تحفظ فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، جان پیریز ترجمان ایسٹرا زینیکا
ہرن سے انسان میں منتقل ہونے والا پہلا کورونا کیس دریافت
- 02 مارچ ، 2022
وائرس کی ترکیب اور جینیاتی کیفیت بالکل یکساں تھی
چاندکی آکسیجن انسانوں کے لیے ایک لاکھ سال تک کافی ہو گی
- 13 نومبر ، 2021
آکسیجن کو قابل استعمال بنانے کے لیے ٹیکنالوجی وضع کرنی ہوگی
امریکا نے پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا
- 04 نومبر ، 2021
ہماری ٹیکنالوجی نے "دہشت گردی اور جرائم کی روک تھام" کرکے امریکی قومی سلامتی کو برقرار رکھنے میں مدد کی، این ایس او
فیس بک: چہرے کی شناخت کا فیچر ختم، معلومات حذف کرنے کا فیصلہ
- 03 نومبر ، 2021
تمام مصنوعات میں استعمال ہونے والی چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کو "آنے والے ہفتوں میں" ہٹا دیا جائے گا
100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے والی موٹرسائیکل
- 28 اکتوبر ، 2021
یہ موٹرسائیکل 60 میل فی گھنٹہ(100 کلومیٹر فی گھنٹہ)کی رفتار سے 40 منٹ تک سفر کر سکتی ہے