قومی کرکٹر عماد وسیم نے کراچی کنگز کی کپتانی جانے کے بعد پہلا ٹوئٹ کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کنگز کی انتظامیہ کا شکرگزار ہوں جنہوں نے 4 سال تک مجھے ٹیم کی کپتانی دے کر اعتماد کیا۔
I want to take a minute to thank @Salman_ary bhai n the whole @KarachiKingsARY family for entrusting me with the captaincy for 4 seasons! It’s been wonderful n I look forward to even bigger things for the team in the future. Gudluck and best wishes to my brother @babarazam258
— Imad Wasim (@simadwasim) December 1, 2021
ان کا کہنا تھا کہ میں مستقبل میں ٹیم کے لیے کچھ بڑا کرنے کے لیے کردار ادا کرتا رہوں گا۔ اس موقع پر انہوں نے نو منتخب کپتان بابراعظم کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
