نیب لاہور نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ریفرنس احتساب عدالت میں پیش کردیاDecember 20, 2019شاکر محمود اعوان0 نیب لاہور نے گجرات پولیس کی کرپشن پر مبنی 60 ہزار صفحات اور 228 فولڈرز پر مشتمل رائے اعجاز حسین سمیت دیگر کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کردی