ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرکٹر آئن بشوپ کی بھی سابق وزیراعظم کی سزا سے متعلق ٹویٹ
پی سی بی نے بارش کے باعث باقی میچز ہمبنٹوٹا میں کرانے کی تجویز ظاہر کی تھی
قومی ٹیم کے سابق فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برن بھی بطور ہیڈ کوچ اپنی ذمہ داری نبھائیں گے۔
ٹیم میں 4 سری لنکن، 3 پاکستانی، 2 بھارتی اور 2 افغان کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں
محمد حفیظ پاکستان کے لئے 55 ٹیسٹ، 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 میچز کھیل چکے ہیں
محمد رضوان، فخر زمان، شاہین آفریدی، حسن علی اور فواد عالم کے نام شامل
پاکستان وہ واحد ٹیم ہے جو دو رنز یہ اس سے کم پر تین کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد دوموقعوں پر میچز جیتی ہے۔
اسپورٹس نیوز ویب سائٹ کرک انفو نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر کا انٹرویو کیا جس میں…
کھیلوں کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈکپ 2019 سے قبل آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ ٹیم میں عمران خان اور وسیم اکرم بھی شامل ۔








