کاروبار سے متعلق عوامل کو آسان ترین بنایا جائے، وزیراعظم عمران خانSeptember 4, 2019ریحان سید0 وزیر اعظم کو چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے ایس ایم ایز کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے اب تک اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔