اسلام آباد: جے یو آئی کا فیض آباد، ٹی چوک، راوت اور 26 نمبر چنگی کی بندش پر غورNovember 13, 2019ویب ڈیسک0 پلان بی کے تحت بلوچستان میں چمن کوئٹہ شاہراہ پردھرنا دیا گیا ہے جب کہ لوئر دیر میں چکدرہ چوک، انڈس ہائی وےکو بھی بند کریں گے۔ مولانا عطاالرحمان