خورشید شاہ کےاہلخانہ کی ضمانت منسوخی کیلئےنیب کاسپریم کورٹ سے رجوعMay 13, 2020جاوید سومرو0 خورشید شاہ اور انکے اہلخانہ بنک اکائونٹس میں موجود 84 ہزار امریکی ڈالرزاور 37کروڑ سے زائد روپے کا حساب نہیں دے سکے، نیب