پٹرول بحران: 3 نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ میں ملوثJune 10, 2020سید عارفین0 وفاق کی انکوائری کمیٹی نے کمپنیز کے سی ای اوز کو کل طلب کرلیا، نوٹسز جاری