نجی اسکولز ایک ماہ سے زائد فیس وصول نہ کریں، سندھ ہائی کورٹApril 8, 2019ویب ڈیسک0 آپ اساتذہ کو تو 50 ہزار روپے پر دستخط کرا کے 25 ہزار روپے دیتے ہیں اور طلبہ کو تین ماہ کی فیس کا چالان کر دیتے ہیں، جسٹس عقیل عباسی