دنیا نے ای وی ایم کو مسترد کر رہی ہے اور ہم اس کے ذریعے ووٹ کی بات کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
دنیا نے ای وی ایم کو مسترد کر رہی ہے اور ہم اس کے ذریعے ووٹ کی بات کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
پی ڈی ایم نے ایک بار پھر انتخابی اصلاحات کو مسترد کر دیا۔
جلسہ گاہ میں پیپلزپارٹی، جے یو آئی ف سمیت سیاسی جماعتوں کے جھنڈے لہرا رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں موجود کارکنوں کا جوش و خروش بھی دیدنی ہے۔