لندن: ایم کیو ایم پاکستان کی پارٹی پراپرٹیز کے لیے قانونی کارروائیSeptember 9, 2020ویب ڈیسک0 ایم کیو ایم کے بانی اور ان کے بھائی سمیت دیگر پانچ افراد کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔