سید احمد شاہ نے 2020 میں افغان حکومت سے استعفیٰ دے دیا تھا
بلاول بھٹو بتائیں کہ ان کے والد آصف علی زرداری کا علاج سندھ کے کس اسپتال میں ہو رہا ہے، وزیر مواصلات
وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کواشیائے ضروریہ کی عوام تک دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت اس ضمن میں ہوئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔
مراد سعید نے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں قائم مقام چینی سفیر ژاؤ لی جیانگ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کیا۔
احسن اقبال دوسری وزارتوں کے کام میں مداخلت کرتے رہے ہیں،وزیر مواصلات
ای کامرس بہت بڑی مارکیٹ ہے اس میں ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کی گنجائش ہے





