کراچی: شدید گرمی کے دوران کرکٹ میچ، ہیٹ اسٹروک سے باؤلر جاں بحقMay 15, 2022ویب ڈیسک0 افسوسناک واقعہ ناظم آباد میں واقع انو بھائی پارک میں پیش آیا ہے۔